وزیراعظم کے سندھ کے لیے اعلان کردہ منصوبے پرانے ہیں، سندھ حکومت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکھر حیدرآباد موٹروے، نادرا آفس، ریلوے اسٹیشن، گاج ڈیم سب بجٹ میں پہلے سے شامل ہیں، صوبائی وزرا کی پریس کانفرنس

وزیر اطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے سندھ کے لیے اعلان کردہ منصوبے پرانے ہیں اور بجٹ بک میں پہلے سے شامل ہیں، وزیراعظم کو ایک اور تقریب میں آنا تھا یہ صرف بہانہ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کل بہت سارے منصوبوں کااعلان کیا گیا جو کہ سب پرانے تھے، سکھر حیدرآباد موٹروے، نادرا آفس، ریلوے اسٹیشن، گاج ڈیم سب پرانے منصوبے تھے جو بجٹ میں پہلے سے شامل ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں کہا کہ سندھ پبلک سروس کمیشن میں نامزدگیاں میرٹ پر ہوتی ہیں، کچھ شکایتیں آتی ہیں، اس پر ایکشن لیا گیا ہے ہم لسانیت میں یقین نہیں رکھتے، جہاں حق تلفی ہوئی وہاں وزیر اعلیٰ سندھ نے ایکشن لیا، سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج پر اعتراض کرنے والوں کی سیاست ہی یہی ہے وہ لوگوں کے جذبات سے کھیلتے ہیں، اردو بولنے والے قابل احترام ہیں پیپلز پارٹی نے کبھی تفریق کی سیاست نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیرترین جانتے ہیں وزیراعظم احتساب پرلچک نہیں دکھاسکتے: گورنر سندھ عمران اسماعیلگورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ جہانگیر ترین بھی جانتے ہیں کہ وزیراعظم احتساب پر لچک نہیں دکھا سکتے اور احتساب کا عمل کسی کیلئے تبدیل نہیں کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے لوگ صرف کرپشن کرنا جانتے ہیں،حلیم عادلپی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے لوگ صرف کرپشن کرنا جانتے ہیں اور پورے ملک میں سب سے زیادہ مہنگائی سندھ میں ہے، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مسائل کے حل کیلئے سندھ حکومت کیساتھ مل کر چلنے کو تیار ہیں عمران اسماعیلٹھٹھہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے سندھ حکومت کیساتھ مل کر چلنے کو تیار ہیں ،سندھ کو جہاں وفاق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارکان اسمبلی پارٹی کے ہیں، وزیراعظم سے ملنےمیں حرج نہیں، فواد چوہدریجیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر اراکین ملاقات کا کہہ رہے ہیں تو وزیراعظم سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ پہلے تو ہرج تھا- ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے تو پانچ نمازیں ، جمعہ دوسرے جمعہ تک اور رمضان دوسرے رمضان تک ہونے والے صغیرہ گناہوں کا کفارہ ہیں ۔‘‘ (مسلم ۔ مشکوۃ:564)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاحت کا شعبہ ترقی کرلے تو ملک کے قرضے واپس کرسکتے ہیں، وزیراعظمسیاحت کا شعبہ ترقی کرلے تو ملک کے قرضے واپس کرسکتے ہیں، وزیراعظم ARYNewsUrdu bhkaaaari ke har roz new tareeqe love u ho gia khan sb Kia Chutiya banya h logo ko Lund b Ni ukhar skty saly barway
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »