محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن پاک تحفے میں دینے کی وجہ بتا دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن پاک تحفے میں دینے کی وجہ بتا دی

لاہور: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں بیٹنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داری نبھانے والے میتھیو ہیڈن کو قرآن پاک تحفے میں دینے کی وجہ بتا دی۔

واضح رہے کہ محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو قرآن پاک تحفے میں دیا تھا۔میں محمد رضوان نے بتایا کہ ہم جب نماز پڑھتے تو وہ ہمیں باجماعت نماز کی ادائیگی کرتے دیکھتے تھے، اللہ تعالیٰ نے ان کے دل میں ہی ایسی چیزیں ڈالیں، وہ ہم سے اس موضوع پر سوال کرتے تھے۔

وکٹ کیپر بلے باز کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران بات چیت ہوئی تو میں نے ہیڈن سے کہا کہ اگر تقدیر میں ہوا تو ہم میچ جیت جائیں گے اگر ہماری محنت کم ہوئی تو بھارت ضرور جیت جائے گا، انہیں یہ سب چیزیں محسوس ہوئیں۔ محمد رضوان نے کہا کہ وہ وقت کچھ مختلف تھا، میں نے ایک شخص سے قرآن مجید منگوایا، جب وہ لے آیا تو میں میتھیو کے کمرے میں گیا اور انہیں تحفے کے طور پر دے دیا، میتھیو کو یہ تحفہ بہت پسند آیا، ہمارے ذمہ یہ کام ہے کہ جو چیز خود کے لیے پسند کریں وہی دوسروں کے لیے بھی منتخب کریں۔ میری میتھیو سے بات ہوتی ہے تو وہ بتاتے ہیں کہ انہیں بہت مزہ آرہا ہے اور وہ اکثر قرآن شریف کا ترجمہ پڑھتے ہیں۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah

So will muslims also accept the vedas if presented by hindu to study and convert to hinduism?

Ma Sha Allah

Mashallah

Bus kr bhai Maf kr. 1 Quran gift kr diya ha ab her months as ke koi waja bana ke highlight kr deta ha. Ajeeb ha wasy

اللّٰہ کریم محمد رضوان کی محنت کو عزت بخشے، آمین۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رضوان نے میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں دینے کی وجہ بتادیمحمد رضوان نے میتھیو ہیڈن کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران قرآن شریف تحفے میں دیا تھا انٹرنیشنل جاہل اپنے پاس ہیں ماشاء اللہ Mashallah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے لڑکیوں کیساتھ تصاویر نہ بنوانے کی وجہ بتادیمحمد رضوان نے لڑکیوں کیساتھ تصاویر نہ بنوانے کی وجہ بتادی ARYNewsUrdu bhai apna jhoota khana ya pani hareem shah ko khila deyn shayad kuch asrat a jaeyn un per😂🤣😆😂🤣 ملاں سے ڈریو بھائیو ڈریو یہ کھلے عام تصویروں کی بات کررہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے ساتھ تصاویر کیوں نہیں لیتے؟ رضوان نے وجہ بتادیسوشل میڈیا پر رضوان کا ایک ویڈیو انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں خواتین کے ساتھ تصاویر نہ لینے سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی سے جو بات ہوئی وہ اپنے بھائی کو بھی نہیں بتائی، محمد رضوانقومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتایا ہے۔ میں جنگ میں کالم لکھنا چاہتا ہوں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے میچ جیتنے کے بعد رضوان اور کوہلی کی کیا بات ہوئی؟سوشل میڈیا پر وائرل محمد رضوان کے ایک انٹرویو میں قومی کرکٹر سے کوہلی سے ہونے والی بات چیت کے بارے میں پوچھا گیا۔ لعنت تواڈی خبر تے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »