ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹریفک حادثے میں قومی کبڈی کے کھلاڑی جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ روڑ پر ٹریفک حادثے میں انٹر نیشنل پاکستان کبڈی ٹیم کے موجودہ کھلاڑی شکیل جٹ جاں بحق ہو گئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ روڑ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر حادثے کے نتیجے میں

انٹر نیشنل کبڈی پلیئر شکیل جٹ جاں بحق اور ان کادوست شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور شہریوں کی کثیر تعداد موقع پر پہنچ گئی۔

ریسکیو 1122 نے لاش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا، شکیل جٹ کا تعلق ٹوبہ کے نواحی چک 320 ج ب سے ہے وہ مسلسل پانچ سال سے قومی کبڈی ٹیم میں کھیل رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RIP

Very sad news indeed. A great loss of country. We lost a real asset. May Allah rest his soul in Heavens and give family strength bear this loss. Aameen

Great loss of a motherboard

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

انا للہ وانا الیہ راجعون

Very sad

😭😭😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

So Sad 😢

Allah pak bhai Shakeel ko jannat ma awlla mukam ata frmy ameen or ghr walo ko sabr e Jameel ata frmy🤲🤲🤲

R,I P

Allah pak janat main jaga atta farmy ameen

Inna Lillah he wa inna ilaihay rajion.....

انا لله وانا اليه راجعون

shakeel jutt

Very sad

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Allah pak janat main jaga atta farmay ameen

اجل ہی نے نا چھوڑا کسرا نا دارہ اسی سے سکندر سا فاتح بھی ہارا جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے!

إنا لله وإنا إليه راجعون

ALLAH Jannat naseeb farmae

Koi bat nahi yar sab ny mar naa hy

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

انا لله وانا اليه راجعون

Yh kn h

انا لله وانا اليه راجعون

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Allah pak Janat ma Alla Makam Ataa Farmay.

RIP

إنا لله وإنا إليه راجعون

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

إنا لله وإنا إليه راجعون

Inna lillahe wa inna elahi rajeoun

إنا لله وإنا إليه راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور: ٹریلر کی رکشہ کو ٹکر، 4 طالبعلم جاں بحقپنجاب کے ضلع بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اڈا مسافر خانہ احمد پور شرقیہ حادثہ:وزیر اعلی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولپورکا ہسپتال کا دورہاڈامسافر خانہ احمد پور شرقیہ حادثہ:وزیر اعلی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولپورکا ہسپتال کا دورہ AhmadpurSharqia RoadAccident DCBahawalpur CMPunjab VisitHospital Injured Students CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK PTISPOfficial PTIOfficialBWP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے آرمی چیفقومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے، آرمی چیف COAS NationalSecurityPolicy ArmyChief QamarJavedBajwa MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی۔۔۔ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گےقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا شمار دنیا کے صف اول کے بلے بازوں میں ہوتاہے اورپاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ انہیں بلے باز کی حیثیت سے جانتے ہیں لیکن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین میں گھروں کی قیمت دسمبر میں معمولی کم رہیچین میں دسمبر 2021 میں ہاسنگ مارکیٹ عمومی طور پر مستحکم رہی، 70 بڑے شہروں میں مکانات کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں معمولی کمی ہوئی۔قومی شماریات بیورو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی سے جو بات ہوئی وہ اپنے بھائی کو بھی نہیں بتائی، محمد رضوانقومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتایا ہے۔ میں جنگ میں کالم لکھنا چاہتا ہوں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »