محمد اورنگزیب نے وفاقی وزیر خزانہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں: 48 نئے سینیٹرز کے انتخاب کے لیے پولنگ دو اپریل کو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی کابینہ کے رُکن محمد اورنگزیب نے باضابطہ طور پر وفاقی وزیر برائے خزانہ کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے الیکشن کے لیے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 48 نئے سینیٹرز کے انتخاب کے لیے پولنگ دو اپریل کو ہو...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے انڈیکس میں 1050 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد انڈیکس 64700 کی سطح پر آگیا ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے فروخت کا دباؤ غالب رہا جو پورے ٹریڈنگ سیشن کے دوران دیکھا گیا سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان پاکستان کی وفاقی کابینہ کے بننے کے ایک دن بعد دیکھا گیا جس میں بینکر محمد اورنگزیب پاکستان کے نئے وفاقی وزیر خزانہ بنے۔ سٹاک مارکیٹ تجزیہ کار مندی کے رجحان کی وجہ پرافٹ ٹیکنگ...

قرار دیتے ہیں تجزیہ کار شہر یار بٹ نے بی بی سی کو بتایا کہ الیکشن کے بعد مارکیٹ میں بہت زیادہ خریداری دیکھی گئی اور انڈیکس میں تقریباً 5900 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم اب سرمایہ کار فروخت کر کے نفع کما رہے ہیں۔ انھوں نے کہا دوسری جانب اگرچہ حکومت بن چکی ہے تاہم اب سرمایہ کار پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا انتظار کر رہے ہیں کیوں کہ ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ دوسری جانب مہنگائی میں اضافے کی وجہ سے شرح سود میں کمی کی توقع کم ہے جس سے مارکیٹ میں مایوسی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بورڈ کے امتحانات کی تیاری کے لیے ٹیوشن جانے والی طالبہ کو اس کے پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روہت شرما کو عام سے نیٹ بولر نے دو گیندوں پر دو بار آؤٹ کردیا!بھارتی کپتان کے لیے ایک عام سا بولر ڈراؤنا خواب بن گیا، نیٹ بولر نے روہت شرما کو دو گیندوں پر دو بار آؤٹ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا کا شکاراسلام آباد: شہباز شریف کے ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم منتخب ہونے کے باوجود تاحال وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »