محمد رضوان کی نصف سنچری اور پاکستان کے لیے قیمتی رنز - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی آٹھ وکٹیں گِر چکی ہیں۔ ENGvPAK EngvsPak

صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ انھیں کرس ووکس نے ایل بی ڈبلیو کیا۔ اس دوران کمنٹیٹرز نے ان کی غیر معمولی تکنیک پر بھی کافی تبصرہ کیا۔ وہ کریز پر محض چار گیندوں کے مہمان رہے۔کپتان اظہر علی نے اوپنر عابد علی کے ساتھ 72 رنز کی شراکت قائم کی تھی

اس میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا شدید خطرہ ہے اور موسم کی پیشگوئی کرنے والے اداروں کے مطابق اگلے سات دن کے دوران ساؤتھمپٹن میں روزانہ بارش کا امکان ہے۔ تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو فی الوقت ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ یہ برتری اسے مانچسٹر ٹیسٹ میں فتح کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرے روز پاکستان کا محتاط آغاز، بابر اعظم نصف سنچری کے قریب - BBC News اردوسیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف اب تک پانچ وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ دوسری روز پاکستان کے بلے بازوں نے محتاط آغاز کیا ہے جبکہ میچ کا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے کووڈ 19 کے علاج کے لیے سیکڑوں ادویات کی شناخت کرلی - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یو اے ای : بیرون ملک مقیم مکینوں کی واپسی کے لیے پیشگی منظوری کی شرط ختممتحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسِس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں مزید نرمی کردی ہے اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اداروں نے پاکستان کے کورونا کیخلاف اقدامات کی تعریف کی: چیئرمین این ڈی ایم اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس فورس کے پہرے میں درجنوں صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصی کی بے حرمتیپولیس فورس کے پہرے میں درجنوں صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی OccupyPalestine IsraeliCrimes IsraeliTerrorism Jerusalem AlAqsa Palestine AlAqsaMosque Zionists UN UNHumanRights Palestine_UN PalestinePMO OIC_OCI IDF netanyahu
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی تعمیراتی شعبے کے تمام مراحل میں نظام کو خودکار،ڈیجیٹل اورآسان بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی تعمیراتی شعبے کے تمام مراحل میں نظام کو خودکار،ڈیجیٹل اورآسان بنانے کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »