دوسرے روز پاکستان کا محتاط آغاز، بابر اعظم نصف سنچری کے قریب - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے دوسرے روز کے آغاز پر بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 29 رنز کا اضافہ کیا۔ BabarAzam ENGvPAK EngvsPak

صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ انھیں کرس ووکس نے ایل بی ڈبلیو کیا۔ اس دوران کمنٹیٹرز نے ان کی غیر معمولی تکنیک پر بھی کافی تبصرہ کیا۔ وہ کریز پر محض چار گیندوں کے مہمان رہے۔کپتان اظہر علی نے اوپنر عابد علی کے ساتھ 72 رنز کی شراکت قائم کی تھی

اس میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا شدید خطرہ ہے اور موسم کی پیشگوئی کرنے والے اداروں کے مطابق اگلے سات دن کے دوران ساؤتھمپٹن میں روزانہ بارش کا امکان ہے۔ تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو فی الوقت ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ یہ برتری اسے مانچسٹر ٹیسٹ میں فتح کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا آج آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Pakistan England PakVsEng TossWon Batting Cricket 2ndTestMatch TheRealPCBMedia englandcricket AzharAli_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہاسلام آباد: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم آزادی : صدر مملکت کا 184 شخصیات کے لیے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلانپاکستان کے صدر نے 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے 184 شخصیات کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir IndependenceDay IndependenceDaywithARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہعالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »