محمد بن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں ،وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف معیشت کی بہتری کیلئے بڑی اصلاحات لانےکیلئے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا محمدبن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب ترقی وخوشحالی میں شراکت دارہیں،پاکستان میں ہرمنتخب سربراہ مملکت کا پہلا دورہ سعودی عرب کاہی ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کویت ،قطر،یواےای اورترکیے بھی آئی ٹی وسرمایہ کاری شعبوں میں پارٹنربن سکتےہیں اور محمد بن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیبواشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں۔......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ایک ماہ میں سعودی ولی عہد سے دوسری ملاقات، مختلف امور پر ...ریاض (ویب ڈیسک) دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، شہباز شریف کی ایک ماہ کے اندر محمد بن سلمان سے یہ دوسری ملاقات ہے۔ وزیراعظم نے  ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے دیے گئے خصوصی ڈائیلاگ اور گالا ڈنر میں شرکت کی۔تقریب کے دوران وزیر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکتوزیراعظم نےعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر سعودی قیادت کو مبارک باد بھی پیش کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فنکارہ کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے انوکھا احتجاجعالمی نمائش میں احتجاج کرنے والی آرٹسٹ اسرائیل کی نمائندگی کررہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کس منفرد طریقے سے کیا؟کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے، وہ چوتھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »