وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نےعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر سعودی قیادت کو مبارک باد بھی پیش کی

وزیراعظم شہباز شریف سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شریک ہوئے، تقریب کے دوران وزیر اعظم نے ولی عہد کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیااس موقع پر اور ساتھ ہی رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی حالیہ ملاقات کا بھی ذکر کیا۔ہم آپ کیساتھ ہیں، آپکا مشن ہمارا مشن ہے: سعودی وزیرسرمایہ کاری کی وزیراعظم کو یقین دہانیوزیر اعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سربراہی وفد پاکستان بھیجنے پر بھی ولی عہد کا شکریہ ادا...

وزیراعظم نے کہا کہ وہ ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ساتھ ریاض آئے ہیں جس میں سرمایہ کاری کے اہم ذمہ دار وزرا بھی شامل ہیں۔ ملاقات میں علاقائی صورت حال خاص طور پر غزہ کے بحران پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت کا اعادہ بھی کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سعودی عرب میں موجود ہیں۔

اس سے قبل عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائن پر وزیراعظم سعودی وزیر خزانہ سمیت اہم سعودی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریاض: وزیراعظم سے سعودی وفدکی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہاروزیراعظم سے مشیر شاہی دربار اور جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل محمد بن مزیاد آل تویجری کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انٹیلیجنس تعاون کی منظوری دے دیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان دہشت گردی سے متعلق جرائم سے نمٹنے کے لیے اشتراکِ عمل کریں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔ آج نیوز کے مطابق سعودی کابینہ نے ریاستی سلامتی کے ادارے اور پاکستان میں ملٹری انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ دہشت گردی سے متعلق جرائم اور اس حوالے سے کی جانے والی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈاکنامک فورم کا اجلاس : وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب جائیں گےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف ورلڈاکنامک فورم اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »