محمد بن سلمان کی قیادت میں ہم عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور سعودی عرب خطےکی ترقی وخوشحالی میں شراکت دار ہیں، دورہ سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات مثبت رہی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی قیادت میں ہم عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔کویت، قطر، یواے ای اور ترکیہ بھی آئی ٹی و سرمایہ کاری شعبوں میں پارٹنر بن سکتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر سعودیہ سمیت دیگر شراکت داروں سے جامع بات کی، میرے دورہ سعودی عرب کے بعد سعودی وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ پاکستان آئے، سعودی وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کی جو نتیجہ خیز رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ہنر مند ریونیوپاکستان بھجیں گے تو معیشت بہتر ہوگی، کویت، قطر، یواے ای اور ترکیہ بھی آئی ٹی وسرمایہ کاری شعبوں میں پارٹنر بن سکتے ہیں، چین ہمارا عظیم دوست ہے وہ بھی اس میں پارٹنربن سکتا ہے، محمدبن سلمان کی قیادت میں ہم عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد بن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں ،وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف معیشت کی بہتری کیلئے بڑی اصلاحات لانےکیلئے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا محمدبن سلمان کی قیادت میں عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم آپ کی کارکردگی، کام کی رفتارسے آگاہ ہیں! سعودی وزیر کا وزیراعظم سے مکالمہسعودی وزیر سرمایہ کاری نے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہم سب آپ کی کارکردگی اور کام کرنے کی رفتار سے آگاہ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،باہمی تعاون بڑھانے پرتبادلہ ...اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں اظہار خیال کریں گےریاض : وزیراعظم شہباز شریف آج عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں اظہارخیال کریں گے جبکہ ملائیشیا کے ہم منصب سے ملاقات متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتدونوں رہنماؤں کا اپنی گزشتہ ملاقات کے فیصلوں میں پیشرفت پر اظہار اطمینان، تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »