محمد حفیظ کی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کونسی ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق اظہار خیال کیا

اے آر وائی نیوز کے ۔

محمد حفیظ نے کہا کہ ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے لیے پاکستان، بھارت، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا نام لیا۔انہوں نے کہا کہ اگر فیکٹ پر بات کریں تو بھارت ویسٹ انڈیز میں اچھا پرفارم کرسکتی ہے اور ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیمیں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتی ہیں۔ سابق کپتان نے کہا کہ بطور پاکستانی تو اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن ورلڈ کپ میں گرین شرٹس جدوجہد کرتی دکھائی دیں گے اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا مائنڈ سیٹ تیار نہیں ہے اور کنٹرول ٹیم نہیں ہے جسے اپنے کردار کا معلوم ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عماد وسیم نئے گیند سے اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں، ابرار احمد وکٹ ٹیکر ہیں انہیں ضرور شامل کرنا چاہیے، ہم شاداب پر چار اوور کروانے کا پریشر ڈال رہے ہیں، وہ بیٹنگ میں اچھے ہیں، فیلڈر بھی اچھے ہیں اگر دو اوور بھی کروائے جائیں تو کوئی مضائقہ نہیں...

واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا پہلا میچ میزبان امریکا سے 6 جون کو کھیلا جائے گا جبکہ روایتی حریف بھارت سے ٹاکرا 9 جون کو ہوگا۔شاہین آفریدی کے والد پر کئی بم حملے ہوئے، فاسٹ بولر کا انکشاف

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل اور فائنلسٹ کونسی ٹیمیں ہونگی؟ برائن لارا کی پیشگوئیسابق بائیں ہاتھ کے کھلاڑی کے مطابق بھارت، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور افغانستان آخری سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائیں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل اور فائنلسٹ کونسی ٹیمیں ہونگی؟ برائن لارا نے ...کنگسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بلے باز برائن لارا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل اور فائنلسٹ کی پیشگوئی کر دی۔نجی ٹی وی 'جیونیوز' نے سابق بائیں ہاتھ کے کھلاڑی کے حوالے سے بتایاکہ بھارت، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور افغانستان سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرجائیں گی۔برائن لارا نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کو اچھا پرفارم...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کونسی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی؟ پیٹ کمنز کی ویڈیو وائرلورلڈ چیمپئن آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے حوالے سے حیرت انگیز ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: مزید 3 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان ہو گیاآئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مزید تین ممالک نے اپنے اپنے اسکواڈز کے اعلان کر دیے ہیں میگا ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »