محمد رضوان کا نوبال پر آؤٹ! نیا تنازع کھڑا ہو گیا - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک آسٹریلیا میچ میں نیا تنازع کھڑا ہو گیا

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے باز محمد رضوان کو نوبال پر متنازع انداز میں آؤٹ قرار دیے جانے پر ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

رضوان نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 7 چوکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر 37رنز کی اننگز کھیلی اور ایسا محسوس ہوتا تھا کہ یہ دونوں بلے باز قومی ٹیم کو معقول مجموعے تک رسائی دلا دیں گے لیکن اس موقع پر رضوان امپائر کے متنازع فیصلے کا شکار ہو گئے۔ اصولی طور پر یہ گیند نوبال تھی لیکن میدان میں موجود تمام ہی افراد کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب امپائر نے اس کو نوبال قرار نہیں دیا۔

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے امپائر کو تنقید کا نشانہ بنانے سے گریز کرتے ہوئے کہا یہ ایک مشکل فیصلہ تھا، یہ کہنا مشکل تھا کہ یہ نوبال ہے یا نہیں تاہم اگر شفاف طریقے سے جائزہ لیا جائے تو میرے خیال سے یہ نوبال تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان امپائر کے متنازع فیصلے کا شکاربرسبین ٹیسٹ، محمد رضوان امپائر کے متنازع فیصلے کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان کا متنازعہ آؤٹ، سوشل میڈیا پر نیا میچ شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد رضوان بیٹنگ کیلئے وکٹ پر آئے تو آسٹریلوی کپتان نے اُن سے کیا کہا؟آسٹریلوی کپتان نے سرفراز احمد کا نام لیتے ہوئے کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Rizwan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فتح کا عزم لیے باکسر محمد وسیم میکسیکن کھلاڑی کیساتھ ٹکرانے کیلئے تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اثاثے چھپانے پر محمد حفیظ نے ایف بی آر سے مہلت مانگ لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد زبیر نے ملک کودرپیش خطرناک صورتحال کی نشاندہی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ شرح نمو کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »