محمد رضوانعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا: ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانیوالے پہلے بلے بازبن گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد رضوانعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا: ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانیوالے پہلے بلے بازبن گئے PAKvWI Pakistan WestIndies T20 TheRealPCB TheRealPCB babarazam258 iramizraja ICC windiescricket iMRizwanPak

ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔محمد رضوان 2021 میں 48 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 2 ہزار سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل محمد رضوان نے ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔اس کے علاوہ محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل چھکے

لگانے والے پلیئر بھی بن گئے۔محمد رضوان نے 2021 میں 42 چھکے لگائے۔محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں اسمتھ کو دسویں اوور میں چھکا لگاکر یہ سنگ میل عبور کیا۔اس سے قبل یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کے پاس تھا۔کیوی بیٹر نے سال 2021 میں ہی 41 چھکے لگاکر سال میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بنایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اور رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیابابر اور رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا Pakistan WestIndies T20 Match PCB BabarAzam ICC TheRealPCB TheRealPCB babarazam258 iramizraja ICC TheRealPCB babarazam258 iramizraja ICC Beautiful
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری شراکتوں کا نیا ریکارڈ بنا لیا09:23 PM, 16 Dec, 2021, کھیل, متفرق خبریں, کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا نیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانیوالے پہلے بلے بازبن گئےمحمد رضوان ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانیوالے پہلے بلے بازبن گئے Pakistan WestIndies T20 Match PCB BabarAzam ICC TheRealPCB TheRealPCB babarazam258 iramizraja ICC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈین اسکواڈ پر ایک بار پھر کوروناکا وار09:23 AM, 16 Dec, 2021, کھیل, کراچی:   ویسٹ انڈیز کے کیمپ  میں ایک بار پھر کورونا وائرس نے حملہ کر دیا۔ پاکستان کے دورہ پر موجود ویسٹ انڈیز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نئی ایس ایم پالیسی: بلاضمانت ایک کروڑ قرض کی پیشکشوزیر صنعت خسرو بختیار نے بتایا ہے کہ ٹرن اوور ٹیکس کی شرح 1.25 فیصد مقررکردی گئی ہے اور10 کروڑ روپے سے کم سالانہ ٹرن اوور پر ٹیکس کی شرح 0.25 فیصد ہوگی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرسکردو پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان  ایک روزہ دورے پرسکردو پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اسٹریٹجک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »