محمد رضوان ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانیوالے پہلے بلے بازبن گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد رضوان ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانیوالے پہلے بلے بازبن گئے Pakistan WestIndies T20 Match PCB BabarAzam ICC TheRealPCB TheRealPCB babarazam258 iramizraja ICC

ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔محمد رضوان 2021 میں 48 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 2 ہزار سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل محمد رضوان نے ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔اس کے علاوہ محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل چھکے

لگانے والے پلیئر بھی بن گئے۔محمد رضوان نے 2021 میں 42 چھکے لگائے۔محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں اسمتھ کو دسویں اوور میں چھکا لگاکر یہ سنگ میل عبور کیا۔اس سے قبل یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کے پاس تھا۔کیوی بیٹر نے سال 2021 میں ہی 41 چھکے لگاکر سال میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بنایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ پلیز !مجھے اپنالو‘‘لڑکی نے کرکٹ کے میدان میں محمد رضوان کو پروپوز کردیاکراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی کارکردگی جیسے جیسے اچھی ہو رہی ہے ویسے ہی ان کے مداحواں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جن TheRealPCB iMRizwanPak لعنت ہے ترجمہ کرنیولوالے نااہل پہ لعنت TheRealPCB iMRizwanPak Adopt me doesnt mean Marry Me.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی سے معاہدہمحمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی سے معاہدہ ARYNewsUrdu ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری شراکتوں کا نیا ریکارڈ بنا لیا09:23 PM, 16 Dec, 2021, کھیل, متفرق خبریں, کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا نیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان کا سسیکس کاؤنٹی سے معاہدہ طے پاگیاNice person
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رضوان پلیز مجھے اپنالو۔سٹیڈیم میں موجود خوبصورت دوشیزہ کی درخواستپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں میں سے ایک نوجوان لڑکی اچانک پلے کارڈ کے ساتھ اٹھی جس پر ’Rizwan please Adopt پہلے انگریزی کا ترجمہ سیکھ لو۔ مصالحہ مافیا۔ ایڈاپٹ کا مطلب گود لینا ہے ( زبیر عمر والا البتہ نہیں)
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرسکردو پہنچ گئےوزیراعظم عمران خان  ایک روزہ دورے پرسکردو پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اسٹریٹجک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »