محصور ہم وطنوں کی تکالیف کا پوری طرح احساس ہے،وزیر خارجہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShahMehmoodQureshi

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ سمندر پارپاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے خلاف تمام تر شخصی اور سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے اس قومی فریضے کی ادائیگی میں یک جان ہو جائیں۔

وزیر خارجہ نے بتایا کہ اکیس مارچ کو پاکستان کی فضائی حدود کو ہر طرح کی ہوائی آمدورفت کے لئے بند کرنے کے باعث بڑی تعداد میں ہم وطن دنیا کے مختلف ہوائی اڈوں پر محصور ہوئے،حکومت کی بھرپور کوششوں کے بعد سولہ سو کے لگ بھگ پاکستانی وطن واپس آچکے ہیں لیکن اب بھی تقریباً چھتیس سے چالیس ہزار پاکستانی وطن واپسی کے منتظر ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو بیرون ملک محصور ہم وطنوں کی تکالیف کا احساس ہے، وزیر خارجہاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے نام پیغام میں کہا کہ حکومت کو بیرون ملک محصور ہم وطنوں کی تکالیف کا احساس ہے۔ کرونا وائرس سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے وزٹ کریں ہمارا پیج اور لائک کریں پلیز سر ھم لوگ کلی جہاز کہ پروگرم کر لو مے ملائيشيا سی ہو ھم لوگ بہت تکلف پی ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو بیرون ملک محصور ہم وطنوں کی تکالیف کا احساس ہے،وزیرخارجہ'سمندر پار پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا جنوبی کوریائی ہم منصب کو ٹیلی فون، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیاشاہ محمود قریشی کا جنوبی کوریائی ہم منصب کو ٹیلی فون، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا SMQureshi SouthKorea TelephonicContact KangKyungWha IndiaOccupiedKashmir CoronaVirus pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”چلیں رمیز بھائی، ہم تینوں اکٹھے ریٹائر ہوتے ہیں“ شعیب ملک نے رمیز راجہ پر جوابی ’وار‘ کر دیا، جان کر آپ ہنسی نہ روک پائیں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر شعیب ملک نے رمیز راجہ کی جانب سے عزت اور وقار کیساتھ ریٹائرمنٹ لینے سے متعلق مشورے پر ایسا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »