حکومت کو بیرون ملک محصور ہم وطنوں کی تکالیف کا احساس ہے،وزیرخارجہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'سمندر پار پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کو بیرون ملک محصور ہم وطنوں کی تکالیف کا احساس ہے، سمندر پار 35ہزارسے 40ہزار پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، جنہیں واپس لایا جائے گا۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ 21 مارچ کو پاکستان کی فضائی حدود کو ہر طرح کی ہوائی آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا ،جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں پاکستانی ہوائی اڈوں پر محصور ہو گئے، زیادہ تشویش ہمیں ان بھائیوں کی ہے جو اس وقت خلیجی ممالک میں موجود ہیں اورکثیر تعداد میں بےروزگار ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو بیرون ملک محصور ہم وطنوں کی تکالیف کا احساس ہے، وزیر خارجہاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے نام پیغام میں کہا کہ حکومت کو بیرون ملک محصور ہم وطنوں کی تکالیف کا احساس ہے۔ کرونا وائرس سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے وزٹ کریں ہمارا پیج اور لائک کریں پلیز سر ھم لوگ کلی جہاز کہ پروگرم کر لو مے ملائيشيا سی ہو ھم لوگ بہت تکلف پی ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے فلائٹس میں مزید ملکوں کا اضافہDubai Kab a rahi hy What about Manchester?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں شب برآت آج رات کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگیملک بھر میں شب برآت آج رات کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی Pakistan ShabEBarat Celebration ReligiousEvent COVID19Pakistan CoronavirusinPakistan pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'ایک ساتھ ریٹائرمنٹ لیتے ہیں' شعیب ملک کا رمیز راجہ کو جوابکراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی شعیب ملک نے رمیز راجہ کے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے مشورے پر رد عمل کرتے ہوئے کہ رمیز راجہ کو ساتھ ریٹائرمنٹ لینے کی پیش کش کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے یورپی ملک کو تھوک لگادی، پہنچائے جانے والے 20 لاکھ ماسک ناکارہ نکلےہیلسنکی(مانیٹرنگ ڈیسک) فن لینڈ نے چین کو 20لاکھ فیس ماسک کا آرڈر دیا تھا لیکن جب یہ ماسک فن لینڈ پہنچے تو پتا چلا کہ یہ سب کے سب ناکارہ تھے۔ جکارتہ پوسٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مشکل حالات میں قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گی، معاون خصوصی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »