محرم الحرام کے دوران تمام مجالس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کی جائیں: این سی او سی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے محرم الحرام کے لیے خصوصی ہدایات علمائے کرام کی سفارشات کو مدنظر رکھ کر جاری کی ہیں۔

این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کئے جائیں گے۔ مجالس اور جلوسوں کے دوران ماسک کا استعمال، سماجی فاصلہ، تھرمل سکریننگ یقینی بنائی جائے گی۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گھروں میں نجی مجالس سے اجتناب کیا جائیگا۔ مجالس اور جلوسوں کے مقامات پر ہینڈ سیناٹئزرز اور ماسک مہیا کئے جائینگے۔ اس کے علاوہ مجالس ہوادار اور کُھلے کمروں میں منعقد کی جائینگی۔ ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے انتظامیہ رضاکاروں کی خدمات بھی حاصل کر سکے گی۔ مجالس اور جلوسوں کے دوران کورونا ایس او پیز کو نمایاں آویزاں کیا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kon c sop ye nh manty

واہ بھئی واہ۔۔۔۔ ڈنڈے کے زور پہ صرف روزگار بند کروا سکتے ہو۔۔۔ ان کو روکو نہ ۔۔۔۔ یا اس سے کورونا پھیلا تا نہیں ہے۔۔۔۔

stop making peoples fool there should b no s o p followers in majlis and reallies

tou phir lockdown kis baat ka laga tha recently? markets b s o p mein khuly rehny dety awam ko trouble kiyon dety hain jaloos mein sub sy ziyada corona phely ga bcz mask tou kia shirt tak phena nahi hota mattam walon ko or rush ka tou na he pochein kitna hota hai

پچھلے سال بھی ان ماتمی جلسوں کی وجہ سے کرونا کے پھیلاؤ کے باعث تباہی مچی تھی اس سال بھی وہی گل کھلانے کی کوشش کی جا رہی ہے خدا راہ کروناء کے باعث تمام فرقوں کو مزہبی رسومات کو اپنے عبادت خانوں میں اداء کرنے کا پابند بنایا جاۓ

Nice joke OfficialNcoc

اہل تشیع حضرات 👇

'انہیں کیوجہ سے تو کرونا پھیلایا گیا تھا ایران سے بھر بھر کر ان بدبودار لوگوں کو پاکستان میں زلفی حرامی کے ذریعے لایا گیا' جس کی سزاء آج بھی کراچی کے لوگ بھگت رہے ہیں 👣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویشاسلام آباد : این سی او سی نے راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے پھیلاؤ پر اظہارتشویش کرتے ہوئےایس او پیز پر سخت عملدرآمد کرانے کی ہدایات دےدیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا چینی ویکسین سائنو فارم سے متعلق موقف سامنے آ گیااین سی او سی کا چینی ویکسین سائنو فارم سے متعلق موقف سامنے آ گیا Pakistan NCOC CoronaVaccine Sinopharm Vaccination SocialMedia OfficialNcoc GovtofPakistan fslsltn Asad_Umar MoIB_Official Guideline OfficialNcoc GovtofPakistan fslsltn Asad_Umar MoIB_Official OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ImranKhanPTI Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate OfficialNcoc GovtofPakistan fslsltn Asad_Umar MoIB_Official Sir Shafqat_Mahmood Please Promote9th_and11th_class According to last year promotion policy. It is their right because they were not promoted last year and corona is also increasing.NCOCsavestudents NCOC ShafqatMahmood promote9th_and11thclass
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این سی او سی کا چینی ویکسین سائنو فارم سے متعلق موقف سامنے آ گیااین سی او سی کا چینی ویکسین سائنو فارم سے متعلق موقف سامنے آ گیا NCOC Sinopharm CoronaVaccine Vaccination MisleadingInformation VaccineWorks MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar fslsltn WHOPakistan nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام میں مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کرنے کی ہدایتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے محرم الحرام کے دوران کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھروں میں نجی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہےعثمان بزدارپسماندہ علاقے کے لوگ دل کے قریب، عوام کی خدمت سے سکون ملتا ہے،عثمان بزدار UsmanBuzdar PTIGovernment Punjab MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تمام مکاتب فکر کے علماءدوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کریں مولانا طاہر محمود اشرفیوزیراعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ تمام مکاتب فکر کے علماءدوسروں کے مقدسات کی توہین نہ کریں،ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی MoIB_Official GovtofPakistan Assalaamu'alaykum Warochmatulloohi Wabarokaatuh Shobaahul choier ! 'DA'WATUL ISLAMIYYAH' wal 'MASTUROTH' PONPES 'NOURUL HIEDAYAH (3-4-5)' Musulman city Toulouse-trec of France-European and Marocco 'DA'WATUL ISLAMIYYAH' wal 'MASTUROTH' PONPES 'NOURUL HIEDAYAH (7)' Canada
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »