محب مرزا نے ساتھی اداکارہ صنم سعید سے دوسری شادی کی تصدیق کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محب مرزا نے ساتھی اداکارہ صنم سعید سے دوسری شادی کی تصدیق کردی SanamSaeed MohibMirza Entertainment Showbiz

اداکار محب مرزا کی پہلی شادی 2005ء میں آمنہ شیخ کے ساتھ ہوئی تھی، محب مرزا اور آمنہ شیخ کی ایک بیٹی بھی ہے، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اس معروف جوڑی کے درمیان سال 2019ء میں شادی کے 14 سال بعد علیحدگی ہوگئی تھی۔

کچھ دن قبل اداکار محب مرزا نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی تھی تاہم اس موقع پر انہوں نے اپنی دلہن کا نام ظاہر نہیں کیا تھا۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں اداکار محب مرزا اور صنم سعید نے ایک ساتھ شرکت کی جہاں میزبان نے دونوں کی شادی کا اعلان کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

they look good together

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار محب مرزا نے اداکارہ صنم سعید سے شادی کا باضابطہ اعلان کردیاگزشتہ دنوں محب مرزا نے دوسری شادی کی تصدیق کی تھی تاہم اپنی دلہن کا نام نہیں بتایا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثروت گیلانی کو بلاک کرسکتی ہوں، صنم سعیدمعروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید اور ان کے شوہر محب مرزا نے فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں شرکت کی اور ان کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مادھوری ڈکشٹ نے شادی کے ابتدائی دنوں کو مشکل ترین وقت قرار دے دیاممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ  مادھوری ڈکشٹ نے  اپنے شوہر ڈاکٹر شری رام نینے کے ساتھ شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شادی کے ابتدائی سالوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صنم سعید ٹی وی سکرین پر دوبارہ واپسی کے لئے تیارلاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید منی سیریز ’’ دوسرا چہرہ ‘‘ کے ذریعے ٹی وی سکرین پر دوبارہ واپسی کے لئے تیار ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدے پر بھی ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا، مفتاح اسماعیلہم اپنے کیے ہوئے وعدوں سے مکر گئے ہیں، ڈیفالٹ کے رسک سے دوست ممالک پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang MiftahIsmail
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر خیبرپختونخوا کی انتخابات کی تاریخ کیلئے خط موصول ہونے کی تصدیقپشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے انتخابات کی تاریخ کیلئے خط موصول ہونےکی تصدیق کردی، خط سربمہر اور سیکرٹری کے نام پر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »