صنم سعید ٹی وی سکرین پر دوبارہ واپسی کے لئے تیار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صنم سعید ٹی وی سکرین پر دوبارہ واپسی کے لئے تیار Entertainment Showbiz

صنم سعید آخری بار فلم ’ عشرت میڈ ان چائنا ‘ میں نظر آئی تھیں، وہ ٹیلی ویژن سے کافی عرصہ غائب رہی ہیں اور آخری بار ڈرامہ ’’ دیدن ‘‘ میں دیکھی گئی تھیں تاہم اداکارہ اب ٹیلی ویژن پر اپنی واپسی کے لیے تیار ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ جلد ہی صبور علی کے ساتھ ’ دوسرا چہرہ ‘ میں نظر آئیں گی جو ایک منی سیریز ہے، اس سیریز کو ردا بلال نے لکھا ہے اور اس کی ہدایت کاری شہرزادے شیخ نے دی ہے۔یاد رہے کہ صنم سعید سپر سٹار فواد خان کے ساتھ ویب سیریز ’برزخ‘ میں بھی نظر آئیں گی، اس ویب سیریز کی ہدایتکاری عاصم عباسی نے کی ہے جبکہ انڈین لکھاری شیلجا کیجریوال اس کی پروڈیوسر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے رمضان کا تحفہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے رمضان کے لئے ریلیف پیکج تیار کرلیا ، رمضان میں 19 اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی جائے گی۔ ڈگی ڈاگ چیری بلاسم ڈاکو تمہارا کھیل ختم کیا تحفہ ھے جناب Kia govt chor k ja rha ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک عوام قیامت تک زلزلے میں پاکستان کی خدمات یاد رکھیں گے وزیراعظماسلام آباد میں ترک اور شام زلزلہ متاثرین کو ریسکیو کرنے والی ٹیم کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی جس میں وزیراعظم کو زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برملا 02 مارچقارئین، تکنیکی خرابی کی وجہ سے javeednusrat کا کالم پرنٹ میں نہیں آیا، اس غلطی پر انتہائی افسوس ہے، اور آپ کی توجہ کے لیے کالم نیچے دیے گئے لنک پر ہماری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے۔ javeednusrat بے شک جناب ۔ ملک ایک گہری کھائی کی طرف لڑھک چکا قیادت کے فقدان نے اسے اپاہنج بنا دیا ہے۔ اس سرمایہ دارانہ طبقاتی نظام کے ہوتے ہوئے کوئی بہتری کی توقع بھی نہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد، تھپڑ مارے، مکے برسائےپریس کانفرنس کے دوران نعرے لگانے سےمنع کرنے اور کیمروں کے سامنے سے ہٹنے کا کہنے پر پی ٹی آئی کارکن آپے سے باہر ہو گئے Badla to lena he na Sir jee . Kab tak youtube twitter Facebook se apny Leader ko dekhein TV per to ap dekhaty nahi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط، اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ قبل از وقت بلالیکراچی : آئی ایم ایف کی شرط۔ پر عملدرآمد کے لئے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی قبل ازوقت میٹنگ آج ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک: گرفتار کارکنان کے لئے پی ٹی آئی میدان میں آگئیجیل بھرو تحریک: گرفتار کارکنان کے لئے پی ٹی آئی میدان میں آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »