امریکا سے جرمنی جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 7 افراد زخمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارے کے پائلٹوں میں سے ایک نے کیبن سے بتایا کہ جہاز کی بلندی میں اچانک سے ایک ہزار فٹ کمی آگئی ہے: مسافر

جرمنی کی ائیرلائن کمپنی کے طیارے میں امریکی ریاست ٹیکساس سے جرمنی کیلئے پرواز بھرنے کے بعد اچانک پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے باعث 7 افراد زخمی ہوگئے۔

جہاز میں سوار مسافر سوزین زمرمین نے بتایا کہ طیارے کے پائلٹوں میں سے ایک نے کیبن سے بتایا کہ جہاز کی بلندی میں اچانک سے ایک ہزار فٹ کمی آگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکار پور میں متحارب گروپوں کے مابین مسلح تصادم 2 افراد جاں بحق 3 زخمیشکار پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دیرینہ تنازع پر متحارب گروپوں میں چھڑنے والے مسلح تصادم میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، افسوسناک واقعے میں 3 افراد زخمی بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کشتی حادثہ: ہلاک افراد کی تعداد 62 ہوگئی۔اٹلی کشتی حادثہ: ہلاک افراد کی تعداد 62 ہوگئی۔ مزید تفصیلات ⬇️ Italy BoatIncident Migrants Rescue Deaths Pakistani Sea ItalyMFA_int ForeignOfficePk GovtofPakistan Refugees
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی کشتی حادثہ: ہلاک افراد کی تعداد 62 ہوگئی۔اٹلی کشتی حادثہ: ہلاک افراد کی تعداد 62 ہوگئی۔ Italy BoatIncident Migrants Rescue Deaths Pakistani Sea ItalyMFA_int ForeignOfficePk GovtofPakistan Refugees
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یونان میں 2 ٹرینوں میں تصادم 32 افراد ہلاک 85 زخمی02:46 PM, 1 Mar, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ایتھنز : فائر سروس کے مطابق وسطی یونان میں دو ٹرینوں میں تصادم کی وجہ سے کم از کم 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوشش کریں گے عمران خان کو عدالتوں پر حملے کے کیس میں گرفتار کریں: وزیر داخلہجیل بھرو تحریک میں یہ لوگ شوق سے جیل میں گئے اب اندر جانے والے باہر آنے کے لیے منتیں کررہے ہیں: رانا ثنااللہ کی پریس کانفرنس I can feel you pain 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 مگر ان ناسور لوگوں کو کچھ دن اور باندھ کر رکھنا چاہئے رانا صاحب ایسی خبریں شہباز شریف سے دور رکھا کریں نہیں تو وہ سب کو جیل سے آزاد کروا دے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روایتی پنکھوں کی پیداوار اور فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوروایتی پنکھوں کی پیداوار اور فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ - ExpressNews Fan ceiling industry Sales
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »