محبوبہ کی سوتیلی ماں کو موت کے گھاٹ اتارنے والا نوجوان گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے کلیان میں محبوبہ کی سوتیلی ماں کو قتل کرنے والا 25سالہ بھارتی نوجوان گرفتار کرلیا۔ بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ

ممبئیپولیس نے کلیان میں محبوبہ کی سوتیلی ماں کو قتل کرنے والا 25سالہ بھارتی نوجوان گرفتار کرلیا۔

بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 39سالہ مقتولہ جس کی شناخت سونی شرو کے نام سے ہوئی ہے اسے اپنی سوتیلی بیٹی اور لڑکے کے درمیان تعلقات پر اعتر اض تھا۔ ملز م سمیر دلوی نے تفتیش کے دوران بتا یا کہ مقتولہ نے اپنی سوتیلی بیٹی کویہ کہہ کر مجھ سے دوررہنے کا کہا کہ میں اس کے قابل نہیں ہوں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 4جولائی کو سونی شرو کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کرائی گئی تھی ،ان کی لاش گلی سڑی حالت میں 10جولائی کو جنگل سے برآمد کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیدیوں کی رہائی کے بدلے افغان طالبان کی 3 ماہ کی جنگ بندی کی پیشکش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی کی پیشکش - ایکسپریس اردوطالبان کا افغان حکومت سے اہم رہنماؤں کے نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے بھی نکلوانے کا مطالبہ، خبر رساں ادارہ Kameenay log
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کی آنیوالی فلم کی اداکارہ پرگیہ جیسوال کی ہر طرف دھوم ۔۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم ’انتم- دی فائنل ٹرتھ ‘ان دنوں بھارتی میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ حال ہی میں اس فلم کیلئے ان کے مدمقابل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کی 7 ہزار جنگجوؤں کی رہائی کے بدلے میں جنگ بندی کی پیشکشطالبان نے سات ہزار گرفتار جنگجوئوں کی رہائی کے بدلے افغانستان میں تین ماہ کے لئے جنگ بندی کی پیش کش کی ہے۔ایک انٹرویو میں افغان حکومت کے ایک مذاکرات کار نادر رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: تین بچوں کی پر اسرار موت، ماں ہی قاتل نکلی، پولیس نے گرفتار کر لیا🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماں کی حاظر دماغی کام کرگئی۔۔بیٹی کو مرتے مرتے بچا لیاماں کی حاظر دماغی کام کرگئی۔۔بیٹی کو مرتے مرتے بچا لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »