کراچی: تین بچوں کی پر اسرار موت، ماں ہی قاتل نکلی، پولیس نے گرفتار کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں پر اسرار طور پر تین بچوں کی اموات کا کیس حل ہو گیا، بچوں کی ماں ہی قاتل نکلی، پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی میں کچھ عرصہ قبل گلستان جوہر

میں تین بچوں کی پراسرار اموات ہوئی تھی، تینوں بہن بھائیوں کی عمر دس سال سے کم تھیں، ماں نے دعوی کیا تھا کہ گھر میں کیڑا مار دوا لگائی تھی جس سے بچوں کی اموات ہوئیں۔

پولیس حکام کے مطابق بچوں کا باپ لاہور سے آیا تو اس نے بھی ماں پر قتل کا شبہ ظاہر کیا تھا، واقعے کا مقدمہ بچوں کے والد کی مدعیت میں شاہراہ فیصل تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ ماں ہی بچوں کی قاتل ہے، ملزمہ نورین کو باقاعدہ گرفتار کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تین کمسن بچوں کے قتل کیس میں ماں گرفتار - ایکسپریس اردوبیوی نے دھمکی دی تھی کہ تمہیں ایسا سبق سیکھاؤ گی کہ یاد رکھو گے، اب بچوں کو زہر دے دیا، شوہر کا الزام 🥺🥺🥺🥺💔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلستان جوہر میں‌ تین بچوں‌ کی پُراسرار موت کا ڈراپ سینکراچی: گلستان جوہر میں‌ تین بچوں‌ کی پُراسرار موت کا ڈراپ سین ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی پی کی سیاست آج بھی کراچی سے لے کر کشمیر تک ہےپی پی پی کی سیاست آج بھی کراچی سے لے کر کشمیر تک ہے آزاد کشمیر میں اسی پارٹی کی حکومت بنتی ہے جس کی وفاق میں حکومت ہو کشمیریوں کو یاد رکھنا ہو گا AJKElections2021 MediaCellPPP BBhuttoZardari PTIofficial pmln_org GovtofPakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari PTIofficial pmln_org GovtofPakistan تعجب ہے۔۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی07:21 PM, 15 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیت نے شرکت کی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی والے تیار ہوجائیں :آج گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کردی تاہم اربن فلڈنگ کا خدشہ نہیں۔ AshiSiddiqui9 Kb se hi tayar hai roz dhoka ho jata h😂 کوئی نہی ہوتی بارش 😏 BHAI BARISH ATI HY TO PANI ATA HY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: آج پھر گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر میں تھنڈر سیلز بننے کا امکان ہے جس کے باعث دوپہر اور شام میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »