محبتِ رسول ﷺجزوِ ایمان۔۔۔۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حضور نبی کریم ﷺ سے محبت کرنا فرض،واجب اور لازم ہے، یہ ایمان کا لازمی حصہ ہے، اسکے بغیر انسان مومن ہو ہی نہیں سکتا۔۔ محبت کی منجملہ علامات میں سے یہ ہے کہ تمام

معاملات میں حضور نبی کریم ﷺ کی اطاعت و اتباع کی جائے۔اللہ رب العزت نے اپنی ذات باری کیساتھ محبت کرنے والوں کا دعویٰ محبت پرکھنے کیلئے اپنے آخری نبی و رسول حضرت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی اتباع کو معیار ٹھہرایا ہے چنانچہ قرآن مجید میں ارشاد ربانی ہوتا ہے کہ آپ ﷺ! ان سے کہہ دیجیئے کہ اگر تم اللہ تعالی سے محبت کرتے ہو تو میری اتباع کرو،اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہوں کو معاف فرما دے گا اور اللہ تعالی معاف فرمانے والا اور بہت رحم فرمانے والا ہے۔ ایمان کے وجود کا دارومدار محبت رسول اللہ ﷺ پر...

امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ محبت طبیعت کا میلان ہے ،ایسی شۓ کی طرف جس سے لذت حاصل ہو ۔ قاضی محمد سلیمان منصور پوری رحمہ اللہ علیہ اپنی کتاب رحمتہ للعلمین ﷺ میں حدیث مبارکہ ’وَالحب اساسی‘ کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں محبت ہی قوتِ قلب ہے،محبت ہی غذائی روح ہے،محبت ہی قرۃ عین ہے، محبت ہی حیات الابدان ہے،دل کی زندگی،دل کی کامیابی بلکہ کامیابی کو دوام بخشنے والی ہے، الغرض محبت ہی سب کچھ ہے...

ام المؤمنین سیدہ طیبہ طاہرہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا فرمایا کرتی تھیں کہ آپﷺ کی آنکھیں اتنی حیا دار تھیں کہ میں نے عرب کی کنواری لڑکیوں میں بھی ایسی حیا نہیں دیکھی۔اگر زلیخا کی سہیلیاں آپﷺ کے چہرۂ انور کو دیکھ لیتیں تو ہاتھوں کی بجائے دلوں کو کاٹ لیتیں۔ ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کے اشعار آپﷺ کی شانِ اقدس میں۔۔!وشمسی طالعٌ بعد العشاء ِوہ سورج فجر کے بعد نکلتا ہے، اور میرا سورج عشاء کے بعد چمکتا...

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: مجھے دیگر انبیاءکرام پر چھ چیزوں کے باعث فضیلت دی گئی ہے۔میں جوامع الکلم سے نوازا گیا ہوں اور رعب کے ساتھ میری مدد کی گئی ہے اور میرے لئے اموال غنیمت حلال کئے گئے ہیں اور میرے لئے زمین پاک کر دی گئی اور سجدۂ گاہ بنا دی گئی ہے اور میں تمام مخلوق کی طرف بھیجا گیا ہوں اور میری آمد سے انبیاء کرام کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے۔ ‘‘

حدیث مبارکہ میں حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا تم میں کوئی مومن نہیں ہو سکتا یہاں تک کہ میں اس کے نزدیک اسکے والد اور اسکی اولاد اور دنیا کے سارے لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔نماز اچھی،حج اچھا روزہ اچھا ہے،زکوٰۃ اچھی محبت وپیار کا ایک سبب محبوب کا محسن ہونا بھی ہے۔ عربی زبان کا مشہور مقولہ ہے الانسان عبدالاحسان۔ اسی طرح کسی نے خوب کہا ہے کہ دلوں کی فطرت ہے کہ جو ان پر احسان کرے اس نے محبت کرتے ہیں۔ آپﷺ کے امت پر اس قدر احسانات ہیں کہ ان کو احاطہ کرنا،انہیں قلم بند کرنا مشکل و ناممکن ہے اللہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی بیٹی کیساتھ سوشل میڈیا پر نوک جھونکوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور اِن کی بیٹی ایمان زینب مزاری کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک ہوئی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang نورا کشتی؟ اچھا تو یہ بھی بلوچ ھیں۔ apni Ammi ko samjhaen k pti ko chorn aur ppp join krn q k wahy unhy sut kry gi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگر ملک جادو ٹونے پر ہی چلانا تھا توپھر۔۔ شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کے اس پیغام پر برہم ہو گئیں ٹویٹر پر ’ کلاس‘ لگا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے حکومت پر سخت تنقید کرنے پر اپنی ہی بیٹی ’ ایمان مزاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری اور ان کی بیٹی ایمان زینب سوشل میڈیا پرآمنے سامنےشیریں مزاری اور ان کی بیٹی ایمان زینب سوشل میڈیا پرآمنے سامنے SocialMedia ShireenMazari ImaanZainab Twitter ShireenMazari1 ImaanZHazir GovtofPakistan MoIB_Official ShireenMazari1 ImaanZHazir GovtofPakistan MoIB_Official بیٹی اپوزیشن سے اور ماں حکومت میں رہ کر مال بنا رہی ہے، دونوں مل کے عوام کو پاگل بنارہے ہیں،،،،، مورل آف دی اسٹوری: 'کچھ بھی ہو، کہیں بھی رہو، پر مال گھر پہ ہی آنا چاہئے'
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’\u0630\u0627\u062a\u06cc \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u0634\u0631\u0645\u0646\u0627\u06a9 \u06c1\u06d2‘\u060c \u0634\u06cc\u0631\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u0627\u0631\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u06cc\u0679\u06cc \u0679\u0648\u0626\u0679\u0631 \u067e\u0631 \u0622\u0645\u0646\u06d2 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2\u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u0627 \u0645\u0630\u0627\u0642 \u062c\u0627\u062f\u0648 \u0679\u0648\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u0627\u0691\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0627\u06cc\u0645\u0627\u0646 \u0645\u0632\u0627\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0631\u0645\u0646\u062f\u06c1 \u06c1\u0648\u06ba \u06a9\u06c1 \u0622\u067e \u0627\u0633 \u062d\u062f \u062a\u06a9 \u06af\u0631 \u06a9\u0631 \u0630\u0627\u062a\u06cc \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u0631 \u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0634\u06cc\u0631\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u0627\u0631\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا ملک گیر احتجاج کیوں؟کوئی بھی شخص جو منتخب پارلیمنٹ کی عظمت و بالا دستی پر ایمان رکھتا ہو، آئین، جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادیوں کے لئے جدوجہد کر رہا ہو، اُس پر لازم ہے کہ وہ ہر نوع کے جبر و استبداد کے۔۔۔ تحریر: افضال ریحان لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خدا خیر کرے!گزشتہ سوا تین برسوں میں عمران خان سے علی امین گنڈا پور تک ہرروز ریاستِ مدینہ کی باتیں، آئے روز رسول ؐ اللہ کی مثالیں، ہر دوسرے دن صحابہ کرام ؓ کے تذکرے، سیاسی بھاشنوں کو ایسے۔۔۔ تحریر: ارشاد بھٹی (IrshadBhatti336) لنک: DailyJang IrshadBhatti336 بھٹی سنجیدگی سے سوال ایسے کر رہا ہے جیسے صیہونی مہرہ حقیقی مسلمان ہے۔ اور خان صاحب خان صاحب کی رٹ تو اس طرح لگا رہا ہے جیسے نوسر باز، منافق، شاطر، عیار و مکار احترام کا استحقاق رکھتا ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »