متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی نے متنازع ٹوئٹ کیس میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی تھی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔

سپیشل جج وسطی نے مسلسل عدم حاضری پر اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، عدالت نے اعظم سواتی کو 50 ہزار روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد: اسپیشل جج سینٹرل اسلام آبادنے متنازع ٹویٹ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متنازع بیان کیس: اعظم سواتی کے وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین چیف الیکشن کمشنر کیس: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلبپہلے ہم نے قابل ضمانت آرڈر جاری کیا تو کوئی پیش نہیں ہوا، آج پھر ہم ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیں گے: الیکشن کمیشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیععمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیع Detail News: IslamabadHighCourt PTI ImranKhanPTI MAY31st PDM PMLNGovt IslamabadPolice Cases ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK ICT_Police
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیععمران خان کومزید کسی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 31مئی تک توسیع IslamabadHighCourt Court PTI ChairmanPTI ImranKhanPTI MAY31st PDM PMLNGovt IslamabadPolice Cases ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK ICT_Police
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »