متحدہ عرب امارات میں پہلی بارغیرمسلم جوڑے کومیرج لائسنس جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ غیرمسلم جوڑے کو میرج لائسنس جاری کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا سے تعلق

ابوظہبی متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ غیرمسلم جوڑے کو میرج لائسنس جاری کردیا گیا۔

متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے جوڑے کو نئے قانون کے تحت میرج لائسنس جاری کیا گیا۔ لائسنس جاری کرنے کی وجہ علاقائی حریفوں پر اپنی برتری برقرار رکھنا ہے۔متحدہ عرب امارات میں تقریباً ایک کروڑآبادی میں سے 90فیصد آبادی غیر ملکیوں پر مشتمل ہے۔مشرق وسطٰی میں سول میرج عام نہیں ہیں جبکہ تیونس اورایلجیریا میں سول میرج کی اجازت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں چوری کے الزام میں تین پاکستانی گرفتارجدہ (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے تین غیرملکیوں کو بجلی کیبل چرا کر فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، ملزمان کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان نےمتحدہ عرب امارات کو 220 رنز کا ہدف دیدیادبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  متحدہ عرب امارات میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے دسویں میچ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں مد مقابل ہیں  جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا حجاج کی خدمات میں کوتاہی برتنے والوں کیخلاف سزا اور جرمانے کا فیصلہریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی کمیٹی نے حج سیزن میں  مملکت کے اندرونی حجاج کرام کی خدمات میں کوتاہی برتنے والوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ کی لاش مصر میں ان کے فلیٹ سے مل گئیقاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) سعودی عرب کی نوجوان اداکارہ ’اریج عبداللہ ‘مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئیں۔ عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم: سعودی عرب میں خطرے کی گھنٹی بج گئیکورونا کی نئی قسم: سعودی عرب میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ARYNewsUrdu SaudiArabia کرپٹ اور طالم نون لیگیوں کو کرونا کیوں نہیں ھوتا ماڈل ٹاؤن میں ظلم کرنے والے اب بھی بھونک رھے ھیں۔ G... Ye Ghenti Sirf Makkah or Madina mn Bjy gi... Salman or Justain Baibr k shows me Ghenti Bnd hojay gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی متحدہ سے بات چیت نہیں ہوسکتی، شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین سے بات چیت نہیں ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »