انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان نےمتحدہ عرب امارات کو 220 رنز کا ہدف دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈر 19 ایشیا کپ ، پاکستان نےمتحدہ عرب امارات کو 220 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ، اوپنر عبدالبنگلزئی 28، معاذ صداقت 15،محمد شہزاد 29،عبدالفصیح صفر ، کپتان قاسم اکرم 50 ، حسیب اللہ خان 39 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

عرفان خان نے 11 ، مہران ممتاز نے صفر رنز بنائے ۔ احمد خان 34 اور فیصل اکرم 8 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے آٹھ باولرز آزمائے گئے ، ایان افضال نے 3، نیلانش کیسوانی نے دو ، علی نصیر ، دھرو پراشا اور جیش گیانانی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی بین الاقوامی فلمیں بغیر کسی سنسرشپ کے ریلیز کی جائیں گیمتحدہ عرب اماراتمتحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ نئی بین الاقوامی فلمیں سینما گھروں میں بغیر کسی سنسرشپ کے ریلیز کی جائیں گی۔سعودی اخبارکے مطابق متحدہ عرب امارات کے میڈیا O kanjaro !
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ، پاکستان کی مذمتسعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ، پاکستان کی مذمت ARYNewsUrdu 😱😱😱😱😱
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے بازاروں میں بھی کرسمس پر سجاوٹ کی اشیا فروخت کیلئے پیشغیرملکی سیاحوں اورتارکین وطن کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث سعودی عرب میں مختلف تہواروں پر رواداری کا رجحان بڑھنے لگا۔کرسمس کے موقع پر سعودی عرب کے بازاروں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا ویکسین کی 49 ملین خوراکیں لگائی جا چکی ہیں وزارت صحتسعودی عرب کی وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں اب تک کورونا ویکسین کی 49 ملین خوراکیں کو لگائی جا چکی ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم: سعودی عرب میں خطرے کی گھنٹی بج گئیکورونا کی نئی قسم: سعودی عرب میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ARYNewsUrdu SaudiArabia کرپٹ اور طالم نون لیگیوں کو کرونا کیوں نہیں ھوتا ماڈل ٹاؤن میں ظلم کرنے والے اب بھی بھونک رھے ھیں۔ G... Ye Ghenti Sirf Makkah or Madina mn Bjy gi... Salman or Justain Baibr k shows me Ghenti Bnd hojay gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ریاض کیلئے بڑا اعزاز، کاروباری افراد کیلئے بڑی خبر -ریاض نہ صرف کاروباری سرگرمیوں کے عالمی اورعلاقائی مرکز میں تیزی سے تبدیل ہورہا ہے بلکہ یہ تفریحی سہولیات اورمختلف تفریحی سرگرمیوں کا مرکز They should make on-arrival-visa facility to boost the economy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »