متحدہ عرب مارات میں چھٹی صدی عیسوی کا قدیم گمشدہ شہر دریافت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

Uae خبریں

United Arab Emirates

ماہرین کے خیال میں یہ قدیم گمشدہ شہر Tu'am ہوسکتا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ایسا تاریخی مقام دریافت کیا ہے جو ان کے خیال میں ایک قدیم گمشدہ شہر ہو سکتا ہے۔ایسا مانا جاتا ہے کہ زمانہ قدیم میں یہ شہر ایک ایسے خطے کا دارالحکومت تھا جسے اب متحدہ عرب امارات کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ شہر سچے موتیوں کی تجارت کے حوالے سے جانا جاتا تھا۔طاعون اور خطے میں مختلف تنازعات کے باعث یہ شہر گمنامی کی دھند میں گم ہوگیا مگر اب ماہرین کا ماننا ہے کہ اسے دریافت کرلیا گیا ہے۔زمانہ قدیم میں یہ بہت اہم شہر تھا / فوٹو بشکریہ ام القیوین محکمہ...

اس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ زمانہ قدیم میں یہ ایک گنجان آباد شہر تھا جہاں کا سماجی نظام مختلف طبقات میں تقسیم تھا۔ محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ کے حکام نے بتایا کہ رواں برس اس مقام کے جنوبی حصے میں کھدائی جاری ہے اور اب تک متعدد کمرے اور عیسائی عبادت گاہ کے آثار دریافت ہوچکے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس مقام پر تحقیق جاری رہے گی۔

پہلے ماہرین کا خیال تھا کہ یہ بستی عیسائی پادریوں کا مسکن تھا مگر اب تک کے تحقیقی کام سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ بہت بڑا شہر تھا۔

United Arab Emirates

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا24 گھنٹوں میں شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

33 سال سے گم بٹوہ واپس ملنے پر مالک دنگ رہ گیاکینیڈا میں ایک شخص 33 سال سے گمشدہ بٹوہ یا والٹ کی غیر متوقع دریافت سے دنگ رہ گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا پاکستان میں 10ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا وعدہابوظبی میں ہونیوالی ملاقات میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ روس جنگ پر تبادلہ خیالتین ماہ میں یوکرینی صدر کا یہ دوسرا دورۂ سعودی عرب ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں آج عوام سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیلسعودی عرب میں عید الاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان ہے، ماہرین فلکیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گےاسلام آباد : : وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر 23 مئی کو متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے، جہاں وہ متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »