متحدہ عرب امارات نے ریٹائرمنٹ کی نئی پالیسی متعارف کروا دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:54 PM, 12 Sep, 2021, بین الاقوامی, ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ریٹائرمنٹ لینے کے لیے نئی اسکیم متعارف کرا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنے اماراتی شہریوں کے لیے وقت سے پہلے ریٹارمنٹ لینے کی نئی اسکیم یعنی گولڈن ہینڈ شیک پالیسی متعارف کرائی ہے۔

حکومت کی نئی پالیسی 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے وفاقی حکومت کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ لینے اور اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے ہے۔ الإعلان عن سياسة جديدة في الحكومة الاتحادية تمنح الموظف المواطن خيار التقاعد المبكر للذين تتجاوز أعمارهم 50 عام لتأسيس مشاريعهم الخاصة، وتقوم الحكومة بشراء 5 سنوات وتضيفها لسنوات تقاعدهم أو تمنحهم مكافأة مالية، وبأعداد محددة سنويًا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیرملکیوں کو خوشخبری سنادیدبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزے کے حامل پاکستانیوں اور دیگر ممالک کے ویکسین شدہ لوگوں کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی اٹھا لی۔ ایکسپریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیسوں میں کمی05:15 PM, 12 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: شہرقائد میں قائم جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے مسافروں کے لیے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات جانے کے انتظار میں بیٹھے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری یو اے ای نے آخر کار اعلان کر دیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزا کے حامل پاکستان سمیت دیگر ممالک سے ویکسین شدہ افراد پر سفری پابندی ختم کر نے کا اعلان کردیاہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سعودی نوجوان نے گھڑ سواری سکھانے والا پہلا سکول کھول دیاسعودی نوجوان صالح الشراری نے طبرجل کمشنری میں گھڑ سواری سکھانے والا پہلا پرائیویٹ سکول کھول دیا ہے ۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ عرب نژاد گھوڑوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانس نائیک عادل جان اقوام متحدہ کے مشن دارفر میں دوران ڈیوٹی شہید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ امن مشن میں خدمات انجام دیتے ہوئے پاک فوج کا جوان شہیدہمارے جوان ،انگریز کے جھوٹ پر مبنی امن مشن کی خاطر کیوں قربانی دے رہے ہیں؟ہماراجوان ہمارا سرمایہ ہیں۔ہمیں دین اسلام اور پاکستان کے لیۓ جان دینی چاہیے۔نہ انگریز کے امن مشن پر ۔جس کی بنإ پر انگریز پوری دنیا میں دھشگردی کرتا ہے۔اس کی زد میں ہمارے بے گناہ نوجوان شہید ہورہے ہیں۔۔ allah hmary foji bhai ki magfrat farmaye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »