لانس نائیک عادل جان اقوام متحدہ کے مشن دارفر میں دوران ڈیوٹی شہید | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: لانس نائیک عادل جان اقوام متحدہ کے مشن دارفرمیں دوران ڈیوٹی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مطابق اقوام متحدہ کے مشن دارفرمیں خدمات انجام دینے والے 38 سالہ لانس نائیک عادل جان دوران

ڈیوٹی شہید ہوگئے۔

لانس نائیک عادل جان کا تعلق ایف سی بلوچستان سے تھا۔ لکی مروت کے رہائشی لانس نائیک عادل جان اقوام متحدہ کے مشن دارفرمیں شہریوں کے تحفظ، انسانی امداد کی فراہمی پرمامورتھے۔ بین الاقوامی امن اوراستحکام کیلئے اب تک 161 پاکستانی امن کیپرزعالمی امن مشن کے ایک حصہ کے طور پر جانیں دے چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی امن کیلئے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید11:16 AM, 11 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی :  یو این مشن ڈار فور میں  خدمات انجام دیتے ہوئے   پاک فوج کا اہلکار لانس نائیک عادل جان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے اپریل 2021میں اپنے کمپیوٹرز پر سائبر حملے کی تصدیق کردیاقوام متحدہ نے اپریل 2021 میں اقوام متحدہ کے کمپیوٹرز پر سائبر حملے بارے بلومبرگ رپورٹ کی تصدیق کردی ہے۔اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوترس کے ترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’عالمی برداری طالبان سے بات چیت کرے‘ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دنیا سے مطالبہجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں اقدار سنبھالنے والی تحریکِ طالبان کے 9/11 سے 9/11 حفظہ نامی ایک غریب محنت کش کی 15 سال کی بچی عسکری ون راولپنڈی میں ایک بااثر خاندان کے گھر کام کرتی تھی. جو مورخہ 31/8/21 کو شام 4 بجے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئیں آج تک اس کا کوئی سراغ نہیں ملا اپنی اور سسکیوں کے ساتھ زندہ ہے یا اس کا کوئی پتہ نہیں تھا نا ایئر پورٹ راولپنڈی راولپنڈی کی پولیس بھی روایتی سستی کا مظاہرہ کر رہی ہے آج ایک اور زینب اپنے ہم وطنوں کو مدد کے لیے پکار رہی ہے اس بچی کی آج آواز بنیں اور اپنے بچوں کا کل محفوظ بنائیں. امید ہے حکومت وقت ۔۔ عدلیہ۔۔۔ راولپنڈی پولیس اپنی زمہ داری پوری کرے گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانیوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے عالمی برادری کو تعاون کرنا چاہئے منیر اکرمنیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز 12 لاکھ سے تجاوز اموات کتنی ہو گئیں؟ جانئےپاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز 12 لاکھ سے تجاوز، اموات کتنی ہو گئیں؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

73rd Death Anniversary of Quaid-e-Azam Being Observed TodayAbb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »