متحدہ عرب امارات کیلئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات کیلئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لیے پروازیں روانہ ہورہی ہیں، مسافروں کو روانگی کے 96 گھنٹوں کے اندر مختص لیبارٹری سے کورونا ٹیسٹ کرانا لازم ہوگا۔

پی آئی اے ترجمان نے کہا کہ کورونا منفی رپورٹ بورڈنگ کے وقت پیش کرنا ہوگی جبکہ دبئی اتھارٹی کی جانب سے سفر کے لیے کلیئرنس سرٹیفیکٹ بھی لازم ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یو اے ای کے سفر کے خواہشمند مسافر آن لائن اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں، ٹکٹس پی آئی اے کے دفاتر کے علاوہ ویب سائٹ اور ایجنٹس سے بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

ترجمان پی آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات پہنچنے سے پہلے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم پُر کرنا لازم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کیلئےپی آئی اےکا فضائی آپريشن بحالدبئی حکام کی ہدایات کے مطابق پی آئی اے سے جانے والے تمام مسافروں کو پرواز کی روانگی کے 96 گھنٹوں کے اندر مختص کردہ لیباریٹری سے کرونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا اور منفی رپورٹ بورڈنگ کے وقت پیش کرنا ہوگی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن روانگی کے قریبمتحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن تعطل کا شکار ہونے کا خطرہ ہے، موسم کی خرابی کی وجہ سے امکان ہے کہ مشن جولائی کے بجائے اگست میں روانہ کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کشمیر میں تناسب آبادی بدلنےکے عمل کو رکوائے، شیریں مزاریوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کے غیرقانونی اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خطشیریں مزاری کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »