متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحال مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ہوگیا۔ پی آئی اے مسافروں کو روانگی کے 96 گھنٹوں کے اندر مختص کردہ لیباریٹری سے کرونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لئے پروازیں روانہ ہو رہی ہیں، تمام مسافروں کو کورونا وائرس کی منفی رپورٹ بورڈنگ کے وقت پیش کرنا ہوگی، مسافروں کو دبئی اتھارٹی کی جانب سے سفر کے لئے کلیئرنس سرٹیفیکٹ کا حصول بھی لازم ہے۔ ترجمان کے مطابق یو اے ای کیلئے سفر کے خواہشمند آن لائن اپلائی کر لئے مطلوبہ اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں، متحدہ عرب امارات پہنچنے سے پہلے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم بھی پر کرنا لازم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن روانگی کے قریبمتحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مشن تعطل کا شکار ہونے کا خطرہ ہے، موسم کی خرابی کی وجہ سے امکان ہے کہ مشن جولائی کے بجائے اگست میں روانہ کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے شہریوں کو گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ سہولت کا اعلان کر دیامتحدہ عرب امارات نے شہریوں کو گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ سہولت کا اعلان کر دیا UAE COVID19UAE Coronavirus CoronaTest Citizens Facility Infected AtHome mohapuae HHShkMohd UAEmGov WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خطشیریں مزاری کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں کے الیکٹرک پربحث، متحدہ کادھرنے کااعلانقومی اسمبلی میں کے الیکٹرک پربحث، متحدہ کادھرنے کااعلان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب، ادائیگی حج کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن کا وقت اختتام پذیرسعودی عرب، ادائیگی حج کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن کا وقت اختتام پذیر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »