ماہرہ خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، پہلی پاکستانی بن گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان سماجی رابطوں کی معروف

"عمران نہیں میں ان کی ٹیم سے نفرت کرتا ہوں،مجھے دھوکہ نہیں دیا بلکہ اس نے خود ۔ ۔ ۔" سینئر صحافی حسن نثار ایک مرتبہ پھر کھل کر میدان میں آگئے

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا موجودہ دور میں ایک دوسرے سے رابطے میں رہنے کا سب سے طاقتور میڈیم ہے جس کے ذریعے نا صرف پرستار اپنے پسندیدہ سٹارز سے متعلق ہر بات سے باخبر رہتے ہیں بلکہ شوبز سٹارز بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا کی دنیا میں فیس بک اور ٹوئٹر کی اپنی اہمیت ہے لیکن تصاویر شیئر کرنے والی ایپ ”انسٹاگرام“نے اس پلیٹ فارم پر جس تیزی سے اپنی جگہ بنائی ہے وہ قابل تعریف ہے۔ انسٹاگرام کے ذریعے عام افراد کے ساتھ شوبز سٹارز بھی تصاویر اور مختصر دورانئے کی ویڈیوز شیئر کرکے لوگوں کو اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں سے آگاہ رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی طرح انسٹاگرام پر بھی پاکستانی اداکاراؤں کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے۔"آپ گائے کے بجائے مُلک کی خواتین پر زیادہ توجہ دیں" ناگا...

انسٹاگرام پر ویسے تو فنکاروں کو لاکھوں کی تعداد میں لوگ فالو کرتے ہیں لیکن ماہرہ خان نے تمام فنکاروں کو پیچھے چھوڑدیا۔ انسٹاگرام پر ماہرہ خان کے فالوورز کی تعداد 5 ملینہوگئی ہے اور ماہرہ خان وہ پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں جنہیں انسٹاگرام پر 5 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔ اگر دیگر فنکاراؤں کی بات کی جائے تو اداکارہ ایمن خان اور ماورا حسین کو انسٹاگرام پر4.7 ملین لوگ فالوکرتے ہیں۔ سجل علی کے فالوورز کی تعداد4.2 ملین ہے۔ عروہ حسین کے 3.2 ملین، مومنہ مستحسن کے 2.9، مہوش حیات اور نیلم منیر کے 2.8 ملین، صبا قمر کے 2.2 ملین، ارمینا خان کے1.7ملین، صنم بلوچ کے 1.4 ملین، وینا ملک اور اداکارہ میرا کے ایک لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashoor qahawat hai Banday 2 hi kamyaab hai duniya mai

Insta pay sb say ziayda followers ka?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان نے ایک اورمنفرداعزازحاصل کرلیاایسے جانے مانے شوبزستاروں کی مقبولیت کااندازہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرانہیں فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے، اور پاکستان میں مقبولیت کا یہ اعزاز اداکارہ ماہرہ خان کے حصے میں آیا ہے۔ تمام متاثرین کے ساتھ مل کر ایڈن ہاؤسنگ لینڈ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلائےگی انشاء اللہ ٹرینڈ یہ ہو گا JusticeForEdenAffectees ٹرینڈ 3بجے سے سٹارٹ کیا جائے گا اس ٹویٹ کو ری-ٹویٹ کریں تاکہ سب کو علم ہو جائ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سرفراز احمد سے کپتانی واپس لینے کا معاملہ، معین خان نے نیا پینڈورا باکس کھول دیاسرفراز احمد سے کپتانی واپس لینے کا معاملہ، معین خان نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SarfrazAhmed Exactly my point 😌 سب شوخیے ہیں ایک پرفامس دی نہی اور مزاج آسمان پہ ۔ Yeh waqar wo hi hy jis nay abul razaq ka carrier khrab kia tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ماہرہ خان ایک اور اعزاز کی مالک بن گئیںThora sa makeup apni bagal mn bhe lga lena tha...🤪🤪
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہرہ خان انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز کے ساتھ پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں - ایکسپریس اردوماہرہ خان پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں جن کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہوگئی ہے 🤦🏻‍♂️ China ki Madhuri Dixit dafna do so hon ہمارے ملک کی خوبصورت اور بہترین اداکارا بھی اس کے ساتھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہرہ خان انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیںماہرہ خان انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں MahiraKhan Instagram Followers FirstPakistaniCelebrity FiveMillion TheMahiraKhan Iamsajalali
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے بازو پر سیاہ پٹی باندھ لی - ایکسپریس اردووزیراعظم کے پرنسپل اسٹاف نے سہہ پہر کے وقت عمران خان کے دائیں بازو پر سیاہ پٹی باندھی Hath me Black Churiyan bhi pehn lo Khan Sb.. PMImranKhan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌✌✌ رنگ بازی کے 101 طریقے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »