ماہرہ خان انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرہ خان انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں MahiraKhan Instagram Followers FirstPakistaniCelebrity FiveMillion TheMahiraKhan Iamsajalali

۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ ماہرہ خان کے مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں موجود ہیں،رواں سال پیرس فیشن ویک میں جلوہ گر ہونے کے بعد ماہرہ خان نے اپنے لکس سے ہر کسی کا دل جیت لیا۔ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انسٹا گرام پر ان کے

فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی ہے اور یہ کسی بھی پاکستانی اداکاہ کے سب سے زیادہ فالورز ہیں ،اداکارہ ایمن خان اور سجل علی بھی اس دوڑ میں زیادہ پیچھے نہیں۔ایمن خان کے اکاونٹ کو اب تک 47 لاکھ سے زائد مداح فالو کرچکے ہیںجبکہ سجل علی کے اکاونٹ کو 42 لاکھ مداح فالو کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز کے ساتھ پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں - ایکسپریس اردوماہرہ خان پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں جن کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہوگئی ہے 🤦🏻‍♂️ China ki Madhuri Dixit dafna do so hon ہمارے ملک کی خوبصورت اور بہترین اداکارا بھی اس کے ساتھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے ایک اورمنفرداعزازحاصل کرلیاایسے جانے مانے شوبزستاروں کی مقبولیت کااندازہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرانہیں فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے، اور پاکستان میں مقبولیت کا یہ اعزاز اداکارہ ماہرہ خان کے حصے میں آیا ہے۔ تمام متاثرین کے ساتھ مل کر ایڈن ہاؤسنگ لینڈ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلائےگی انشاء اللہ ٹرینڈ یہ ہو گا JusticeForEdenAffectees ٹرینڈ 3بجے سے سٹارٹ کیا جائے گا اس ٹویٹ کو ری-ٹویٹ کریں تاکہ سب کو علم ہو جائ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میرٹ پر آئے تو فضل الرحمان کے لوگوں کو بھی قرضہ دے دیں گے، عمران خانمیرٹ پر آئے تو فضل الرحمان کے لوگوں کو بھی قرضہ دے دیں گے، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی پر قابو پانے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا مہنگائی پر قابو پانے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ Pakistan PMImranKhan Inflation Control pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے جن پر قابو پانے کیلئے موثر پلان مانگ لیاہر فن مولا سلیکٹروں کا نالائق سلیکٹڈ ڈونکی راجہ !!! مہنگائی لانے والے ہی پوچھ رہے ہیں کہ اس کو قابو کیسے کریں ؟ طلسم بوالعجبی 😀😁😆 Istifa dedo or election karwalo ..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے بازو پر سیاہ پٹی باندھ لی - ایکسپریس اردووزیراعظم کے پرنسپل اسٹاف نے سہہ پہر کے وقت عمران خان کے دائیں بازو پر سیاہ پٹی باندھی Hath me Black Churiyan bhi pehn lo Khan Sb.. PMImranKhan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌✌✌ رنگ بازی کے 101 طریقے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »