میرٹ پر آئے تو فضل الرحمان کے لوگوں کو بھی قرضہ دے دیں گے، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرٹ پر آئے تو فضل الرحمان کے لوگوں کو بھی قرضہ دے دیں گے، عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرٹ پر آئے تو فضل الرحمان کے لوگوں کو بھی قرضہ دے دیں گے۔کامیاب جوان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ میرٹ سسٹم پر عمل پیرا اقوام ہی ترقی کی منزلیں طے کرتی ہیں، بدقسمتی سے پاکستان میں نہ میرٹ تھا، نہ ہم کرپشن کو روک سکے۔

کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 10 ہزار روپے سے 50 لاکھ تک قرض مل سکے گا، نوجوانوں کو کاروبار، اعلیٰ تعلیم، ہنر کے مواقع دیے جائیں گے جبکہ نوجوان گھر بیٹھے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ’کامیاب جوان پروگرام پر عثمان ڈار اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں، اس پروگرام کی سب سے اہم چیز میرٹ ہے، پروگرام کا پہلا فیز شروع کیا جارہا ہے‘۔

انہوں نے کہا کہ ملک ٹھیک ہوگا تو میرٹ اوپر آئے گا اور کرپشن کا خاتمہ ہوگا، تبدیلی ایک سوئچ آن کرنے سے نہیں آتی، پہلے ذہنوں میں تبدیلی آتی ہے پھر زمین پر تبدیلی آتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ ہم نے اس پروگرام کیلئے 100 ارب مختص کیے ہیں، یہ قرضے نوجوانوں کیلئے ہیں، 25 ارب روپے صرف خواتین کیلئے ہوں گے، ایک لاکھ تک قرضہ بلاسود دیا جائے گا، یہ قرضے 45 کمزور اضلاع میں دیے جائیں گے، 5 لاکھ سے 50 لاکھ روپے تک قرضے میرٹ پر دیے جائیں گے، قرضہ میرٹ پر ملے گا کوئی سفارش نہیں چلے گی، ہم نے سب کو قرض دینا...

انہوں نے کہا کہ ’مدینہ کی ریاست پہلے دن ہی نہیں بن گئی تھی، آہستہ آہستہ تبدیلی لے کر آرہے ہیں، مدینہ کے لوگوں نے اپنے کردار کو بدلا، پاکستانی قوم بہت جلد ایک عظیم قوم بنے گی، اس میں کوئی شک نہیں ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کےہاتھوں شہید 3نوجوانوں کی تدفین میں شرکت کےلئے ہزاروں لوگ شاہراہوں پر نکل آئےبھارتی فوج کےہاتھوں شہید 3نوجوانوں کی تدفین میں شرکت کےلئے ہزاروں لوگ شاہراہوں پر نکل آئے IndianArmy Brutality Martyrs Funeral Thousands KashmirIssue Kashmiris KashmirStillUnderCurfew Waha Indians forces k waja se yaha khod Pakistanis forces k waja se shahed horahe hn
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شام میں کُردوں پر حملہ، امریکاکاترکی کیخلاف سخت ایکشن، معیشت پر کڑی پابندیاں عائد کردیںشام میں کُردوں پر حملہ، امریکاکاترکی کیخلاف سخت ایکشن، معیشت پر کڑی پابندیاں عائد کردیں USA Turkey اس کتے امر یکا کو کشمیر کے مسلمانو کے قتل عام نظر نئی ارہا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی پیشی پر پولیس کاصحافیوں پر تشدد کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعحمزہ شہباز کی پیشی پر پولیس کاصحافیوں پر تشدد کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع PunjabAssembly PMLN HamzaShahbaz ViolenceAgainstJournalist Resolution pmln_org GOPunjabPK UsmanAKBuzdar OFFICIALDPRPP president_pmln AzmaBokhari PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر نیم عریاں تصویر لگانے پر واٹسن نے معافی مانگ لی - Sport - Dawn NewsHis account was hacked.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بھارتی سپریم کورٹ مودی سرکار پر برس پڑی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے کشمیری رہنماؤں، کارکنوں اور شہریوں کی نظربندی کے حکم نامے بھی جمع کرانے کا حکم دیا Hinka elaj bs jihad hy jo taliban kr sakti baqi sb Deramy hy Donkey raja Group gado ki kami nh Dunya Me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

130 کمرشل مقامات پر ڈینگی لاروا کی موجودگی پر مقدمات درج، 21 افراد گرفتارمحکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ 1850 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا گیا، جب کہ 130 کمرشل مقامات پر ڈینگی لاروا کی موجودگی پر مقدمات درج کیے گئے اور 21 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »