ماں کے آنسو نے بہن کو قتل کرنے والے بھائی کو پھانسی سے بچالیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماں کے آنسو نے بہن کو قتل کرنے والے بھائی کو پھانسی سے بچالیا ARYNewsUrdu

قاہرہ: ماں اپنی اولاد کو اذیت میں نہیں دیکھ سکتی، اولاد کوئی جرم کرے پھر بھی ماں کی ممتا یہ نہیں کرپاتی کے ان کے بیٹے نے جرم کیا ہے اور اسے اپنے بیٹے کی بے گناہی کا یقین ہوتا ہے۔

مصر میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں ماں کی ممتا نے پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کروا دیا، ملزم کو وراثتی جھگڑے کی وجہ سے اپنی بہن کو جلا کر قتل کرنے کے الزام میں سزائے موت سنای گئی تھی۔ عدالت میں پیشی کے موقعے پر ملزم کی ماں نے روتے ہوئے جج سے التجا کی کہ وہ پہلے ہی اپنی بیٹی کو کھو چکی ہے، اب بیٹا نہیں کھونا چاہتی۔عدالت نے ملزم کو کٹہرے سے ہٹانے اور ماں کے ہاتھ، سر اور پاؤں کو چومنے کا حکم دیا، کیونکہ اس نے اسے پھانسی سے بچایا تھا۔

پبلک پراسیکیوشن نے 47 سالہ محمد زکریا محرز جو ایک سپر مارکیٹ کے مالک اور کفر الکردی دقہلیہ کے رہائشی ہیں کو گذشتہ اکتوبر میں اپنی بہن وداد زکریا محرز محمد عوف قتل کے الزام میں فوجداری عدالت میں ریفر کیا تھا۔ منصورہ کی فوجداری عدالت نے گزشتہ روز دقہلیہ کے علاقے کفر الکردی میں ملزم کی پھانسی کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں

😰😰😰😰😰😰😭😭😭😭😭

ماں ہستی ہی ایسی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صیہونی فورسز نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہورمیں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتولہ کی چند عرصہ قبل شادی ہوئی تھی، پولیس پاکستان کے مسلمان اسلام کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں مگر دینِ اسلام پہ عمل نہیں کرسکتے خون کا بدلہ خون، صرف Acha kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیادسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہوگئی: اوکسفیم اسی مقصد کے لۓتویہ ڈرامہ رچایا گیا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صیہونی فورسز نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹے کو گولیاں مار دی گئیںکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹے کو گولیاں مار دی گئیں arynewsurdu karachi آہ ریاستِ مدینہ آواز ناظم ریئس اگلا ٹک ٹاک سٹار چلا دےیوں نیوز جلدی سے Police aur qanoon to kuch ker nahi saktay ... lehaza meri logon say guzarish hai ke muzahimat say gurez karen. pesa phir a jayega Jaan nahi ati. Jaan na bhi jaye kabhi kabhi zindagi bhar ki mazoori a jati hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں، بہن کے سامنے قتل کیے گئے شاہ رخ کیس میں اہم پیش رفتماں، بہن کے سامنے قتل کیے گئے شاہ رخ کیس میں اہم پیش رفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »