لاہورمیں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں شوہر نے غیرت کے نام پر 22 سالہ بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا۔

لاہور میں تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم محمد نعیم نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کو رنگ روڈ کھیتوں میں پھینک دیا تھا، پولیس اور فرانزک کی ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی نعش کو قانونی کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کیا ہے، مقتولہ کی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ لوگ ذہنی مریض ہیں ہیں اگر اس سے کچھ غلط ہوا تھا تو اس کو طلاق دے کر فارغ کر دیتا

اگر وہ بدکردار تھی تو طلاق دے دیتے قتل کرکےخود کو مصیبت میں ڈالنے کی کیا ضرورت تھی؟

Aur yai qoum chahti ha duniya iski tareefe krai

اگر ایسے لوگوں میں اتنی غیرت ہو تو پہلے اپنے دماغوں کا گند صاف کرنا چاہئے۔

بے غیرت میں غیرت کہاں۔۔😥

Acha kia

خون کا بدلہ خون، صرف

پاکستان کے مسلمان اسلام کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں مگر دینِ اسلام پہ عمل نہیں کرسکتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: کردار پر شبہ، شوہر نے 22 سالہ بیوی کو قتل کردیامقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ Musalman Hi Musalmaan Ka Dushman.. Haabil aur Qaabil Ka Waqiya Jaisa Hi Hai.. Pakistan Mein Musalmaan Hi Muslaman Ka Qatl Kar Raha HAi.. Yek Pakistan hai Ya NaPakistan... omg کردار پر شبہ تھا تو طلاق دے دیتا کہاں لکھا ہے قتل کر دو اب ساری زندگی جیل میں بیٹھ کر خوشی مناو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسری شادی کی خواہش، خاتون نے شوہر کی انگلیاں توڑ دیں🤢 😆😆😁😂😂😂😁😁😂😁 وجوہات دوسری شادی 😁😂😂😆😆😂😁😁😁😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا لیکن کیوں؟ افسوسناک انکشافلاہور (ویب ڈیسک) تھانہ نشتر کالونی کی حدود میں شوہر نے غیریت کے نام پر 22 سالہ بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: کردار پر شبہ، شوہر نے 22 سالہ بیوی کو قتل کردیامقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ Musalman Hi Musalmaan Ka Dushman.. Haabil aur Qaabil Ka Waqiya Jaisa Hi Hai.. Pakistan Mein Musalmaan Hi Muslaman Ka Qatl Kar Raha HAi.. Yek Pakistan hai Ya NaPakistan... omg کردار پر شبہ تھا تو طلاق دے دیتا کہاں لکھا ہے قتل کر دو اب ساری زندگی جیل میں بیٹھ کر خوشی مناو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گھر سے نکالنے پر بیٹے نے دوست کے ساتھ ملکر باپ قتل کردیا - ایکسپریس اردوقتل کے بعد مقتول کے بیٹے علی اصغر نے معاملہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی، پولیس ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوسیالکوٹ میں گھریلو رنجش پر بدبخت بیٹے نے باپ کو قتل کردیا مزیدپڑھیں: 😡 انتظامیہ کے لئے لمحہ فکریہ منڈی ضلع میں یہ سلسلہ کب روکے گا ویڈیو ضرور دیکھیں سارے بھائی اور غریب کی دادرسی کے لیئے آواز بھی بلند کریں پنجاب کالج پھالیہ میں زیر تعلیم مسلم شیخ برادری کا طالب علم موضع دھریکاں کے امیر زادوں کے ہاتھوں بےدردی سے پٹ رہا ہے اور بکواسات بھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »