ماں نے بیٹے کے قاتل کو قتل کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماں نے بیٹے کے قاتل کو قتل کر دیا Sialkot Mother Murder Firing Son Revenge Killed Crime OFFICIALDPRPP GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar

دیا۔نغمان اور دیگر افراد پر 7 سال قبل فائرنگ کر کے 21 سالہ تسلیم عرف کاکا کو قتل کرنے کا الزام تھا۔مقامی عدالت نے نغمان عرف کوڈو کو سزائے موت سنائی تھی جس کے بعد اپریل 2019 میں لاہور ہائی کورٹ نے نغمان کو

بےگناہ قرار دے کر بری کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم اپنے گاوں آیا تو مقتول کی ماں اسے قتل کر کے فرار ہو گئی، پولیس نے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں ماں نے 7 سال بعد بیٹے کے مبینہ قاتل کو قتل کر دیا11:29 AM, 2 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ: سیالکوٹ کے علاقے بٹر  میں ماں نے 7 سال بعد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن ممبران کے لیے 3،3 نام تجویز کر دیئےسندھ اور بلوچستان سے ممبران کی تقرری کے لیے نام سامنے آگئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے لڑکیوں کے رقص کے ناقدین کو خاموش کرادیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر طالبات کی تقریب میں لڑکیوں کے رقص کی نجی ویڈیو شیئر کی گئی تھی Oooohhh Than why she was hesitating when it comes to kashmir Why these celebs don't raise there voice when innocent kids r raped and murdered
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK ان کتوں کوواپس بلالوحرامیوں کو We should loose the battle to learn and remove people who are incompetent This is how mistakes are rectified we need to be merciless cut our losses
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »