مالی بحران، ملک بھر میں سیکڑوں یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اسلام آباد:

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مالی بحران پر قابو پانے کیلیے ملک بھر میں سیکڑوں اسٹور بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کارپوریشن نے کم سیل والے اسٹورز بند کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، اب تک شیخوپورہ، بھکر، ڈی آئی خان سمیت دیگر علاقوں میں 28 اسٹور بند کردیے گئے ہیں، مزید اسٹور بند کرنے کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق خسارے میں چلنے والے اسٹوروں کو منافع بخش اسٹوروں میں ضم کیا جائے گا، ایک لاکھ سے کم سیل والے اسٹوروں کو منافع بخش اسٹوروں میں ضم کیا جائے گا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سہ ماہی بنیادوں پر کا کر دگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹور بند کرے گی۔ اس سلسلے میں ’’ایکسپریس‘‘ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ایم ڈی عمر لودھی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ان سے رابطہ قائم نہ ہو سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں روزگار میں اضافے کی شرح میں کمیامریکہ میں روزگار میں اضافے کی شرح میں کمی America Unemployment Jobs NoJobs August RecordLow realDonaldTrump StateDept NewYork
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مالی خسارہ اس دور حکومت میں ہوا،احسن اقباللاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مالی خسارہ اس دور حکومت میں ہوا ہے۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے احسن
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

یوم عاشور: کراچی میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی تجویزیوم عاشور: کراچی میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی تجویز Ashura Karachi MobilePhoneService Suspend Suggestion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

!آئی ایم ایف ٹیم ستمبر میں پاکستان آرہی ہے، دال میں کچھ تو کالا ہےکسی بھی ملک کا معاشی نظام دو پہلوؤں سے چلایا جاتا ہے۔ ایک فسکل سائیڈ یعنی “مالی پہلو” اور دوسرا مانیٹری سائیڈ یعنی “مالیاتی پہلو”۔ فسکل سائیڈ وزارت خزانہ چلاتی ہے جبکہ مانیٹری سائیڈ مرکزی بینک دیکھتا ہے۔ اسی لئے پاکستان میں بھی “فسکل پالیسی” فنانس منسٹری جاری کرتی ہے جبکہ “مانیٹری پالیسی” اسٹیٹ بینک […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد میں وفاقی حکومت کے میگا منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی فلائی اوور کا تعمیراتی کام نامکمل، فائیواسٹار چورنگی بالائی گزرگاہ کے منصوبے پر پیشرفت نہ ہوسکی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیوں کا دوسرا ماہ، کشمیری تاحال گھروں میں قیدمقبوضہ وادی میں بھارتی پابندیوں کا دوسرا ماہ، کشمیری تاحال گھروں میں قید Kashmir Under Lockdown DefenceDay PakistanArmy پاک_فوج_تجھے_سلام Kashmirban KashmirBanegaPakistan MayAllah UN UN_News_Centre ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »