ماضی سے پیوستہ، ڈین جونس نے جب پاکستانیوں کا دل جیتا، ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماضی سے پیوستہ، ڈین جونس نے جب پاکستانیوں کا دل جیتا، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے پی ایس ایل فائیو کے دوران پاکستانیوں کے دل ویسے تو کئی باتوں سے جیتے مگر اُن کی ایک ویڈیو ایسی ہے جس کو دیکھ کر سب کو خوشگوار حیرت ہوئی تھی۔

ڈین جونز عظیم کرکٹر ہونے کے ساتھ ایک سادہ لوح انسان تھے، انہوں نے کبھی کوئی چھوٹا کام کرنے میں بھی خود کو بڑی شخصیت نہیں سمجھا، اس کی ایک زندہ مثال پی ایس ایل فائیو کے دوران 22 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم میں دیکھی گئی تھی۔ اپنی ٹیم کراچی کنگز کی کامیابی کے بعد ہیڈ کوچ ڈین جونزنے ڈگ آؤٹ میں پڑے کچرے کو اکھٹا کر کے اُسے کوڑے دان میں ڈالا۔

اُن کی یہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اور دیگر پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی تو مداحوں نے اُن کے اس اقدام کو بہت سراہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈین جونز کو پاکستانی کرکٹ سے بہت پیار تھا، سلمان اقبالڈین جونز کو پاکستانی کرکٹ سے بہت پیار تھا، سلمان اقبال ARYNewsUrdu DeanJones ARYNEWSOFFICIAL پاکستانیوں کو جذباتی بیان دینے کی بہت عادت ہے سلمان غدار تمیں کس سے پیار ہے ARYNEWSOFFICIAL Humein to nhi pta tha Bhai, bohut Shukriya btaney key liyey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈین جونز کے انتقال پر پاکستانی کرکٹرز کا اظہار افسوسلاہور: سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کے انتقال پر پاکستانی کرکٹرز نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹرز کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈین جونز کی موت پر پاکستان کرکٹ کے تعزیتی پیغاماتحرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرنے والے ڈین جونز کے اہلِ خانہ کے ساتھ کرکٹ بورڈز، سابق اور موجودہ کھلاڑیوں، کومینٹریٹرز نے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کرگئے - Sports - Aaj.tvHe has been not only cricketer but also good human being! بھٹو خاندان کی کہانی بھٹو خاندان کی کہانی بھی فلمی ہیرو کی کہانی جیسی ہے اس میں آپ کو بہادری ایکشن سسپنس تھرل اور عشق کی داستانوں سے بھری پڑی ہے اور اس میں آپ کو ایسی معلومات ملیں گی جو آپ نے پہلے نہ کبھی پڑھی ہوگی نہ دیکھی اور سنی ہونگی ابے خبر تو نے دینی ہے ہر وقت ہم سے ہی پوچھتا رہتا ہے کیا ہوا ؟ کہاں ہوا ؟ کیسے ہوا ؟ کیوں ہوا ؟ کس کے پاس ٹائم ہے تمہاری گہرائی میں جھانکنے کا جاہل
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز چل بسے - ایکسپریس اردوڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں تھے جہاں ان کو دل کا دورہ پڑا Dean jones died in dubai حامد میر اور ڈیزل پاکستانی ھوتے ھوئے بھی پاکستان کے وفادار نہ بنے ۔ مگر ڈین جونز نے ھم کو بتایا کہ وہ ساری اے پی سی سے زیادہ پاکستان پاکستان کا وفادار تھا۔پاکستان کا ایمبیسڈر بن کر پاکستان کا پازیٹو چہرہ دنیا کو دکھاتا رہا۔انتہائی دکھ والی خبر ھے۔ BBhuttoZardari MaryamNSharif
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز وفات پا گئے - BBC News اردوآسٹریلوی کرکٹر اور کوچ ڈین جونز انڈیا کے شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ فوت ہو گئے جہاں وہ انڈین پریمئیر لیگ کے سلسلے میں کمنٹری اور تبصرے کے لیے موجود تھے۔ RIP RIP 😪
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »