سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کرگئے - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈین جونز کا انتقال کیسے اور کس ملک میں ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DeanJones

بھارتی میڈیا کے مطابق،سابق آسٹریلوی کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونزممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

ڈین جونز اس وقت کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے،ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی، انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 164 ون ڈے کھیلے۔ ڈین جونز پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈکوچ تھے اس کے علاوہ وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی کوچ اور مینٹور رہ چکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابے خبر تو نے دینی ہے ہر وقت ہم سے ہی پوچھتا رہتا ہے کیا ہوا ؟ کہاں ہوا ؟ کیسے ہوا ؟ کیوں ہوا ؟ کس کے پاس ٹائم ہے تمہاری گہرائی میں جھانکنے کا جاہل

بھٹو خاندان کی کہانی بھٹو خاندان کی کہانی بھی فلمی ہیرو کی کہانی جیسی ہے اس میں آپ کو بہادری ایکشن سسپنس تھرل اور عشق کی داستانوں سے بھری پڑی ہے اور اس میں آپ کو ایسی معلومات ملیں گی جو آپ نے پہلے نہ کبھی پڑھی ہوگی نہ دیکھی اور سنی ہونگی

He has been not only cricketer but also good human being!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتوں کی تصدیق کردیسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آرمی چیف سے ملاقاتوں کی تصدیق کردی pmln_org Muhammad Zubair Confirms Meetings COAS Gen Bajwa OfficialDGISPR president_pmln PakArmy pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہو سکیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایڈیشن اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے وقت مانگ لیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پہلے نواز شریف کی حاضری کو یقینی بنانا ہے، پھر ایک ساتھ اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ اگر کوئ غریب بندہ ہوتا تو ابھی تک اس کے ماں باپ اور بیوی بچوں کو بھی اٹھا لینا تھا پولیس نے 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

3کرپشن ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی درخواستیں خارج - Pakistan - Aaj.tvHe better join PML-N to get relief!
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عسکری قیادت سے سیاستدانوں کی ملاقات کی بازگشت لیکن دراصل یہ بیٹھک کس کی دعوت پر ہوئی تھی؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی بول پڑےاسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عسکری قیادت کی دعوت پر ان سے ملاقات ہوئی تھی۔اسلام آباد کی احتساب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

3کرپشن ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی درخواستیں خارج - Pakistan - Aaj.tvHe better join PML-N to get relief!
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسنوکر چیمپئن شپ 29 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »