ماضی میں خطر ناک بیماری کا شکار رہی : آئمہ بیگ کا انکشاف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماضی میں خطر ناک بیماری کا شکار رہی : آئمہ بیگ کا انکشاف Entertainment Showbiz

آئمہ بیگ کا کیریئر بہت اچھا رہا ، دنیا ٹی وی کے پروگرام ’ مذاق رات ‘ سے آغاز کرتے ہوئے انہوں نے کامیابی کی سیڑھی پر چڑھنا شروع کیا اور اب وہ پاکستان کی کامیاب ترین گلوکاروں میں سے ایک ہیں، OSTs اور فلموں میں لوگ ان کی آواز کو پسند کرتے ہیں جبکہ ان کے مداح بڑی تعداد میں ان کے کنسرٹس میں بھی شرکت کرتے ہیں۔

آئمہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ جوڑوں کے درد میں مبتلا رہی ہیں، ان کے پیروں میں سوجن رہتی تھی اور انہوں نے بہت تکلیف برداشت کی، وہ 6 ماہ وہیل چیئر پر بھی رہیں۔ گلوکارہ نے کہا کہ وہ ہر کسی کو اپنی بیماری سے متعلق بتانے میں راضی نہیں تھیں اس لئے صرف اس بات کو اپنے تک رکھا۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے نیویارک کے ایک ڈاکٹر سے اپنی بیماری کا علاج کروایا جس کے بعد اب میں بہتر محسوس کرتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو ابھی بھی شدید بیمار لگ رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر کے الیکشن کمیشن پر حکومتی دباؤ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں: ترجمان الیکشن کمیشنصدر مملکت کے بیان پر افسوس ہوا، نا ماضی میں حکومت کا دباؤ قبول کیا اور نہ اب کریں گے: ترجمان الیکشن کمیشن ہاہاہا ہا ہا بیچارے ECP_Pakistan اس نیازی کے پالتو کتے ایلفی کا کام ہی بھونکنا رہ گیا ہے یعنی صدر کے دباو والے بیان کو مسترد کرتے ہے لیکن حکومتی دباو کو صدق دل سے قبول کرتے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہنزہ کی ڈاکٹر نے گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز حاصل کر لیاڈاکٹر نازنین امان نے 42 انچ لمبی سنگ والی ہمالین آئبکس کا کامیاب شکار کرکے گلگلت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اور اس کا پہلا شکار بہت ہی نایاب نسل جو کہ ناپید ہونے والی نسل ہے افسوس Lanat is paar borha shikaar mara hy good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رواں ماہ سورج کو مکمل گرہن لگے گامحکمہ موسمیات کا کہنا ہے سال 2023 کا پہلا مکمل سورج گرہن 20 اپریل کو ہوگا، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات، میاں بیوی کے جھگڑے میں 4 افراد قتلپولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا، جبکہ 2 ساتھی گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران بشریٰ بی بی نے دانستہ غیرشرعی پہلا نکاح کیا، نکاح خواں مفتی سعید - ایکسپریس اردوعدت میں نکاح کے کیس میں بشریٰ عمران کے نکاح خواں مفتی سعید کا بیان قلمبند حاجی باجی اور قاضی کے بعد اب مفتی کو لاونچ کیا کمپنی نے اور یہ انکا آخری حربہ ہے جوکہ ناکام ہوگا 😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »