ماسک نہ پہننے پر پولیس اہلکار نے طالب علم کو گولی ماردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمہوریہ کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں پولیس اہلکار نے ماسک نہ پہننے پر طالب علم کو گولی ماردی ARYNewsUrdu

جمہوریہ کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں پولیس اہلکار نے ماسک نہ پہننے پر طالب علم کو گولی ماردی۔کے مطابق ہنور یونیورسٹی کے اسائمنٹ کے لیے طالب علم ویڈیو بنا رہا تھا کہ پولیس اہلکار نے اسے فلم بندی کے دوران ماسک پہننے کو کہا جس پر ہنور شما نے ماسک نہ پہننے کی وجہ بتائی۔

پولیس اہلکار جس کو پیسے کی پیشکش کی توقع تھی وہ مشتعل ہوگیا اس نے طالب علم پر مزاحمت کرنے کا الزام لگایا اور گولی چلادی۔کنشاسا پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ گولی مارنے والا اہلکار فرار ہے ، پولیس اس کی تلاش کیلئےہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔واضح رہے کانگو میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننا ضروری قرار دیا گیا ہے ،خلاف ورزی کرنے والے پر جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kamal ho Gya g

astgfirula

اللہ ہماری مغفرت فرمائے آمین!

اچھی بات ہے قانون نہ ماننے والوں کے ساتھ اسی طرح پیش آنی چاہیے باقی دنیا میں قانون کو قانون سمجھا جاتا ہے صرف ہمارے ملک میں لوگ قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے ہوائی سفر پر پابندی، نوٹیفکیشن جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سند ھ حکومت کا سخت ایکشن کا فیصلہکورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سندھ حکومت کا سخت ایکشن کا فیصلہ Sindh SindhGovt CoronaVaccine Vaccination NCOC PPPSindh OfficialNcoc SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 MediaCellPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجابی گانا نہ چھیڑ ملنگاں نوں ریلیزگلوکار فرحان سعید اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا پنجابی رومانوی گانا نہ چھیڑ ملنگاں نوں ریلیز کردیا گیا۔موسیقار بلال سعید کے گانے کی شاعری بھی خود انہوں نے ہی لکھی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہکورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سندھ سرکار بڑا ایکشن،سندھ حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بلاک کرنے کے لئے وفاق کے ذریعے پی ٹی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے کی سفارشکراچی : سندھ حکومت نے این سی او سی سے کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا، ARYNEWSOFFICIAL Allowed not 🦴🛌💉💉
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویکسینیشن نہ کروانے والوں کی موبائل سم بلاک کردی جائے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردواین سی او سی ویکسین نہ لگانے والوں کے خلاف چار مراحل میں کارروائی کرے، سندھ حکومت کا خط Mishkat ul Masabeeh Hadees 5446 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔ لعنت بے شمار لعنت!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »