آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف 24 نشستوں‌ کے ساتھ سرفہرست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف 24 نشستوں‌ کے ساتھ سرفہرست مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirElections2021 AJKElections2021

الیکشن کمیشن کے مطابق 32 لاکھ 20 ہزار سے زائد ووٹرز رجسٹر تھے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔ واضح رہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا ایوان 53 اراکین پر مشتمل ہے، جن میں سے 45 عام اور بقیہ مخصوص نشستیں ہیں۔: تحریک انصاف کے امیدوار اظہر صدیق 14 ہزار 233 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، مسلم لیگ ن کے امیدوار 7 ہزار 609 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔: ظفر انور ۔ پاکستان تحریک انصاف، محمد نذیر انقلابی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری قاسم مجید ۔ پاکستان پیپلز پارٹی۔ایل اے 4 ۔...

: انور الحق نور ۔ پاکستان تحریک انصاف، کرنل واقار احمد نور ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری پرویز اشرف ۔ پاکستان پیپلز پارٹی: علی شاہ سونی راجہ ۔ پاکستان تحریک انصاف، مقصود احمد خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، چوہدری ادریس ۔ پاکستان پیپلز پارٹی: چوہدری انوار الحق ۔ پاکستان تحریک انصاف، چوہدری طارق فاروق ۔ پاکستان مسلم لیگ ن: ظفر اقبال ملک ۔ پاکستان تحریک انصاف، ذوالفقار علی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن، محمد آفتاب انجم ۔ پاکستان پیپلز پارٹی: آصف حنیف ۔ پاکستان تحریک انصاف، منیر حسین خان ۔ پاکستان مسلم لیگ ن،...

آزاد کشمیر پولیس کے 5 ہزار اہلکار سیکیورٹی پر مامور رہے، اسلام آباد پولیس کے بھی 1 ہزار جوان تعینات کیے گئے جبکہ پاک فوج کے علاوہ 37 ہزار 2 سو سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے۔اس سے قبل آزاد ذرائع سے ہونے والے گیلپ کے عوامی سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ انتخابات 2021 میں تحریک انصاف مقبول ترین جماعت اور عمران خان کشمیریوں کے پسندیدہ ترین لیڈر ہیں۔

گیلپ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 44 فیصد شہری پاکستان تحریک انصاف کے حامی، 12 فیصد پاکستان مسلم لیگ ن اور 9 فیصد پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت میں سامنے آئے تھے۔ سیاسی رہنماؤں میں 67 فیصد شہریوں نے وزیر اعظم عمران خان کو پسند کیا جبکہ 49 فیصد نے بلاول بھٹو زرداری، 48 فیصد نے شہباز شریف اور 44 فیصد نے مریم نواز کو پسند کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL ماشااللہ، آزاد کشمیر کو عثمان خان بزدار کے حوالے کر دے تاکہ وہاں بھی میرٹ انصاف کا جنازہ نکل جائے ۔وزیراعظم عمران خان اس صدی کے جھوٹے انسان ہیں ۔

ARYNEWSOFFICIAL کشمیریوں نے ثابت کر دیا مریم کشمیر کی نہیں چور کی بیٹی ہے

Alhamdulliah 💯💕

Congrats 💐 pm sab

Congratulstions Prime Minister Imran Khan

Jeet gaye hum 🥳🥳🥳🥳🥳🥳👏👏👏👏👏❤💚🇮🇹🇵🇰

ماشاء اللہ بہت خوب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر انتخابات، تحریک انصاف کو ایک اور کامیابی مل گئیآزاد کشمیر انتخابات، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ARYNewsUrdu ھا ھا ھا اچھا چلو ایم کیو ایم کی مہربانی دو چار ووٹ ایکسٹرا ہوجائیں گے pti کے لو جی نتیجہ تیار ایک اور کٹھ پتلی وزیراعظم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات 2021: فائرنگ سے تحریک انصاف کارکن جاں بحقآزاد کشمیر میں انتخابات کے موقع پر فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کا 1 کارکن جاں بحق اور 2 زخمی، جبکہ ایک امیدوار کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ Gandapur ko pakro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات؛ تحریک انصاف 5 اور پیپلز پارٹی ایک نشست پر کامیاب - ایکسپریس اردوانتخابات میں تحریک انصاف کو متعدد نشستوں پر برتری حاصل ہے ملک کے ساتھ مذاق بن گیا الیکشن اس وقت ہر بندہ ڈائرکٹ خبر دیتا ہے آپ لوگ بس لنک کہلواؤ Ya Allah tera shukr💖
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف نے تاریخ بدل دی21 نشستوں پر کامیابآزادکشمیر انتخابات میں تحریک انصاف نے تاریخ بدل دی ،غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق 30 حلقوں میں سے 21 میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا،پاکستان بدلنے والوں نے بدلی تاریخ ایک دن یہ قوم ضرور جاگے گی.. Ye jo vote chori hai uske pichhe wardi hai... Ballot par fauj hai... PTI ki mauj hai... Rigged Election 2018 to 2021 - GHQ😎
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات میں تحریک انصاف کو برتری حاصلآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک کے 45 حلقوں میں سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرورگورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہے، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جا رہا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »