ماسکو پر ڈرون حملہ، ’سخت ردعمل دیا جائے گا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو پر ڈرون حملہ، ’سخت ردعمل دیا جائے گا‘ ARYNewsUrdu

روس کے دارالحکومت ماسکو میں رہائشی عمارت پر ڈرون حملے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ماسکو پر ڈرون حملے کا مقصد شہری اہداف کو نشانہ بنانا تھا۔ روسی وزارت خارجہ نے متنبہ کیا کہ ماسکو کو اس حملے کے جواب میں انتہائی "سخت اقدامات” کرنے کا حق حاصل ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق پیوٹن کا کہنا ہے کہ ماسکو پر ڈرون حملے کا مقصد "شہری اہداف” تھے تاہم اب دارالحکومت کے فضائی دفاع کو بڑھایا جائے گا۔

روسی صدر نے ماسکو کے فضائی دفاعی نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’’کچھ کام کرنا ہے‘‘ یہ واضح ہے کہ دارالحکومت کے فضائی دفاع کو سیل کرنے کے لیے کیا کرنے کی ضرورت ہے یہ ہم جانتے ہیں اور یہ کریں گے۔ روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ ماسکو پر ڈرون حملے کے بعد انتہائی "سخت اقدامات” کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنایا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ: عدالت کا ملزموں کی حراست ملٹری حکام کو دینے کا حکمراولپنڈی: (دنیا نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ میں ملوث ملزموں کی حراست ملٹری حکام کو دینے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ(احتشام کیانی) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنایا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو پر حملے کی تحقیقات، ایک اور خاتون کی شناخت ہوگئیراولپنڈی : جی ایچ کیو پر حملے کی تحقیقات میں ایک اور خاتون کی شناخت ہوگئی ، خاتون کوابتدائی تحقیقات کے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’پارلیمان کے اختیارات پر شب خون مارا گیا تو ایوان ردعمل دے گا‘’پارلیمان کے اختیارات پر شب خون مارا گیا تو ایوان ردعمل دے گا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل : آسٹریلیا نے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدیفائنل آسٹریلیا اوربھارت کے درمیان7 جون سے اوول لندن میں کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »