جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(احتشام کیانی) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنایا جائے گا۔

اسدعمر کے وکیل سردار مصروف نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ جب وقوعہ ہوا تو اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھے، واقعہ کے دن اسدعمر جوڈیشل کمپلیکس آئے ہی نہیں۔

جج نے ریمارکس دیے کہ یہ وہی دن ہے جس دن جج ظفر اقبال کی عدالت اے ٹی سی کمرہ عدالت میں لگائی گئی تھی، مجھے رات کو ایک بجے پیغام آیا تھا کہ میری عدالت صبح جج ظفراقبال کی عدالت میں لگے گی۔ پروسیکیوٹر عدنان علی نے عدالت کو بتایا کہ اسد عمر نہ صرف کارکنان کو لائے بلکہ جلاؤ گھیراؤ بھی کروایا۔جج نے پروسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ کوئی ایسا کیس بتا دیں جہاں دہشتگرد اسلحے کے بغیر آیا ہو، یہ اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے جب دہشتگرد خالی ہاتھ آیا ہے۔اسدعمر کے وکیل نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ پروسیکیوشن نے دہشتگردوں کا معیار ہی کم کردیا ہے۔

عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنایا جائے گا، جج راجا جواد عباس درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنایا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظانسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسد عمر کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظاسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت اسد عمر کی جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررجناح ہاؤس حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر Yasmeenrashid PTI Bailapplication ATC
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 3 خواتین کی شناخت پریڈ مکمللاہور: (دنیا نیوز) جناح ہاؤس پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں تحریک انصاف کی خواتین رہنماؤں عالیہ حمزہ، صبوحی انعام اور مریم مزاری کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خواتین قیدیوں سے متعلق تحریک انصاف کے لگائے گئے الزامات مسترد کردیےاس وقت 11 خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر پنجاب کی جیلوں میں قید ہیں: عامر میر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »