جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 3 خواتین کی شناخت پریڈ مکمل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 3 خواتین کی شناخت پریڈ مکمل PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore

7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس جناح ہاؤس پر حملہ کیس میں شناخت پریڈ مکمل ہونے کے بعد عالیہ حمزہ، صبوحی انعام اور مریم مزاری کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرے گی، گزشتہ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے شناخت پریڈ کیلئے عدالت سے مزید وقت مانگا تھا۔

تفتیشی افسر نے عدالت میں موقف اپنایا تھا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی مصروفیت کے باعث شناخت پریڈ نہیں ہو سکی، تینوں خواتین کے جیل وارنٹ عدالت میں پیش کئے گئے، عالیہ حمزہ اور دیگر کو جناح ہاؤس پر حملے کے الزام میں خصوصی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررجناح ہاؤس حملہ کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر Yasmeenrashid PTI Bailapplication ATC
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راجہ خرم نواز کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ خرم نواز نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنیوالے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکملراولپنڈی: (دنیا نیوز) جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 20 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل کرلی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں: رہنما پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان مزید جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلانتحریک انصاف  سندھ کے صدر علی زیدی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ سیاست چھوڑنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »