مارک زکربرگ کی '10 ارب ڈالرز' کی سیلفی مذاق کا ہدف کیوں بن گئی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سیلفی میں مارک زکربرگ کا ڈیجیٹل اواتار پیرس کے ایفل ٹاور کے سامنے کھڑا ہے۔

مگر سوشل میڈیا صارفین نے اس تصویر کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ایک کمپنی جس نے میٹا ورس کے لیے اپنا نام میٹا رکھ دیا، یہ تصویر مذاق لگتی ہے۔

کچھ افراد نے کہا کہ مارک زکربرگ کی سیلفی مستقبل کے میٹاورس کی تشکیل میں میٹا کی ناکامی کی علامت ہے حالانکہ گزشتہ سال کمپنی نے اس مقصد کے لیے 10 ارب ڈالرز خرچ کیے۔ بیشتر افراد نے اس ڈیزائن کا موازنہ 1990 کی دہائی کے گرافکس سے کرتے ہوئے کہا کہ سیلفی میں مارک زکربرگ کا انداز بچگانہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مارک زکربرگ نے اس تنقید اور میمز کو دیکھ لیا تھا اور اسی وجہ سے اہم اپ ڈیٹس بشمول نئے اواتار گرافکس کو جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا۔انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ'میں جانتا ہوں کہ حال ہی میں جو تصویر میں نے پوسٹ کی وہ بہت سادہ تھی، وہ ایک لانچ کے لیے جلد بازی میں لی گئی تھی'۔

انہوں نے کہا کہ ہورائزن ورلڈ کے گرافکس بہت کچھ کرنے کی قابلیت رکھتے ہیں اور ان کو بہت تیزی سے بہتر کیا جائے گا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پنڈی_کپتان_کا

WeCantBreathe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردن کے ولی عہد کی سعودی لڑکی کے ساتھ منگنی ہوگئیریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ دوئم کی ایک سعودی لڑکی کے ساتھ منگنی ہو گئی۔گلف نیوز کے مطابق شہزادہ حسین کی منگیتر کا نام رجوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

37 ہزار فٹ کی بلندی پر سینکڑوں مسافروں کی موجودگی میں طیارے کو آٹو پائلٹ پر ڈال کر دونوں پائلٹ سو گئے ناقابل یقین واقعہادیس ابابا(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک ایتھوپیا کی قومی فضائی کمپنی کی ایک پرواز گزشتہ روز دونوں پائلٹ کے سو جانے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوتے بال بال بچ گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ - ایکسپریس اردوریاست پنسلوانیا کی عدالت نے دو سابق ججوں مائیکل کوناہن اور مارک سیواریلا کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے مزید پڑھیں: ExpressNews اسی لئے امریکہ ترقی کر گیا ۔ پاکستان آجاتے اعلیٰ وزارتیں مل جاتی ہمارے ججز کو کوئی پوچھ سکتا کیا؟؟؟
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کی صحت کے حوالے سے نیا چار رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل - ایکسپریس اردو‏ڈاکٹرز نے پھیپڑوں کی نالیوں کی جانچ کے لیے سٹی پلمونری اینجیوگرافی کا فیصلہ کیا ہے ڈرامے باز جے اے😂 یہ تو بڑی بڑھکیں مارتا تھا ایک ہی جھٹکے میں بکری بیٹھ گئی ڈرامے باز چھکہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر دو پاکستانی طیارے خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئےصورتحال ائیر ٹریفک کنٹرول کی غفلت کی وجہ سے پیش آئی یا قومی پائلٹ کی غلطی تھی اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکانبجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 75 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے۔ مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan تجربہ کدھر گیا؟؟؟ جس سے بجلی سستی ہونی تھی؟؟؟ عوام تُن کے رکھوں نالائق نکھٹو حکمران کوئلہ بھی افغانستان سے منگوا رہے اب ان کی پالیسی پر فاتحہ پڑھ لینی چاہیے. 3 سے 5 روہے والا یونٹ اس قوم جو 40 سے 50 کا بیچ رہے اور خود مفت کی بجلی استعمال کرتے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »