مارکیٹس جلدی بند کرنے کے فیصلے پر اسدعمر نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

سابق وزیرخزانہ اسدعمر نے کہا ہے کہ مارکیٹس جلدی بند کرنے سے معیشت کو اور نقصان ہو گا لوگوں کےکاروبار ویسے ہی نہیں چل رہےاوپر سےکہتے ہیں مارکیٹس جلدی بندکریں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں گفتگو کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ 1300ارب روپے بجلی استعمال کریں یا نہ کریں ادا کرنا ہوتے ہیں آئی ایم ایف چاہتا ہے مصنوعی طور پر مارکیٹ کو کنٹرول نہ کریں آئی ایم ایف چاہتا ہے روپےکی قدر کو اس کی اصل حالت پر رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ اسمگلنگ مانیٹری پالیسی سے نہیں رکتی بلکہ انتظامی طور پر روکنا ہوتی ہے معاشی اقدامات کے بغیر ڈنڈے کے زور پر ہر کام نہیں ہو گا، 16ماہ میں معیشت ایسی گرتی چلی گئی کہ عالمی منڈی نے ڈیفالٹ کی باتیں کیں۔

اسدعمر کا کہنا تھا کہ پیسہ باہر جانے سے ذخائر پر دباؤ آجاتا ہے جن ممالک سےہم مقابلہ کرتے ہیں ان کی افراط زر کودیکھنا چاہیے کرنسی کو کنٹرول کرنےکےلیے طویل مدتی پالیسیاں بنانی ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مارکیٹس جلدی بند کرنے کے فیصلے پر اسدعمر نے کیا کہا؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں دکانیںکاروبارمغرب کےوقت بندوزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تجویز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بحران: ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویزاسلام آباد:  وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ذرائع وزارت توانائی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختمپولیس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد مظاہرین نے مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختمپولیس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد مظاہرین نے مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیجنڈ کرکٹر ہیتھ اسٹریک کی آخری خواہش کیا تھی جو ورثا پوری کریں گے؟زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان لیجنڈ آل راؤنڈر ہیتھ اسٹریک جو گزشتہ دنوں انتقال کر گئے ان کے اہلخانہ نے آنجہانی کی آخری خواہش پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »