مارننگ شو کرنے میں زیادہ مزا ہے یا اداکاری میں؟ جانئے صنم جنگ کی خواہش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مارننگ شو کرنے میں زیادہ مزا ہے یا اداکاری میں؟ جانئے صنم جنگ کی خواہش arynewsurdu PakistanKiAwazARY

پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ کا کہنا ہے کہ آپ ایک وقت میں دو پروجیکٹ پر کام نہیں کرسکتے، ایسا کرنے سے آپ کا لائف اسٹائل تبدیل ہوجاتا ہے۔

مارننگ شو میں منفرد پہنچان رکھنے والی صنم جنگ نے ان خیالات کا اظہار اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان کے سیگمنٹ ” شان سحور” میں شرکت کےدوران کہی، انہوں نے اعتراف کیا کہ جب آپ ہوسٹنگ کرتے ہیں تو ادکاری کے لئے آپ کو وقت نکالنا نہایت مشکل کام ہوتا ہے اور یقینی طور پر آپ ان دونوں میں سے کسی ایک کو مکمل ٹائم دے سکتے ہیں۔

صنم جنگ نے بتایا کہ جب میں شو کرتی تھی تو ڈرامہ مس ہوجاتا تھا، یہی وجہ تھی کہ میں نے ادکاری سے بریک لیا تھا، انہوں نے اعتراف کیا کہ اگر آپ دو محنت طلب کام ایک ساتھ سر انجام دیتے ہیں تو آپ کا لائف اسٹال تبدیل ہوجاتا ہے۔ صنم جنگ کا کہنا تھا کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے لئے ٹائم فریم متعین نہیں ہوتا جس کے سبب مشکلات درپیش ہوتیں ہیں اس کے برعکس مارننگ شو میں آپ ایک مکمل ٹیم کے ساتھ جلوہ گر ہوتی ہیں اور چیزوں کے بارے میں آپ کو مکمل آگاہی بھی بروقت مل جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Marking show میں

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امر بالمعروف ونہی عن المنکر میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، دوپہر میں گرد آلود ہواؤں کی رفتار بڑھنے کا امکانچیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی گرد آلود تیز ہواؤں کی لپیٹ میں ہے، دوپہر میں ہواؤں کی رفتار مزید بڑھ سکتی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکادھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے، دھماکےکی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، پولیس ایک گھنٹہ تک اگر چاند نظر نا آیا تو سپریم کورٹ کے تالے کھول دئیے جائیں گے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافظ ائرپورٹ بند قیدیوں والی گاڈیاں پہنچا دی گئی چاند پر توہین عدالت لگنے کا خدشہ 🤣😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی - ایکسپریس اردواوگرا نے گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 180 اور کمرشل سیلنڈر کے نرخ میں بھی 692 روپے کی کمی کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کا 2 روسی بوٹس تباہ کرنے کا دعویٰیوکرین نے بحیرہ اسود میں روس کی2 پیٹرول بوٹس تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا نے اپنا نکاح نامہ والد کو خود واٹس ایپ کیا، اصل کہانی سامنے آگئیلاہور : دعا زہرہ کی بازیابی کی اصل کہانی سامنے آگئی ، جس میں انکشاف ہوا کہ لاہور پولیس نے دعا زہرا کو تلاش کرنے میں مکمل سستی دکھائییا اصل کہانی کچھ اور ہے جو جلد سامنے آئے گی کیونکہ جتنا اس سلسلے کو دیکھو تو بہت بھول ہیں اس میں ARYNEWSOFFICIAL جو اپنی والدین کی نہیں ہوسکتی ہے وہ کسی اور کی کیا ہوگی Es story mein bohat khuch chupa huwa hay na police Sach bol rahi Aur na larki Aur larka es la taluq bheta hay jesay zabardasti kisi nay kaha ho odhr hi bheto na maa baap asal baat Bata rahay hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف ہسپتال میں دھماکے کی خبروں پر پولیس کا موقف آگیاملتان (ویب ڈیسک) سی پی او خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ملتان میں شہباز شریف ہسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھا،  لیبارٹری میں گیسز خارج ہوئیں اور کیمیکل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »