مادھوری سے متعلق توہین آمیز تبصرہ، نیٹ فلکس کو نوٹس ارسال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مادھوری سے متعلق توہین آمیز تبصرہ، نیٹ فلکس کو نوٹس ارسال ARYNewsUrdu

90 کی دہائی کی مقبول بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت سے متعلق توہین آمیز تبصرے پر ویڈیو اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کو قانون نوٹس جاری کر دیا گیا۔

شیلڈن کوپر نے سیزن ٹو کی ایک قسط میں بالی وڈ فنکارہ ایشوریا رائے کو ’غریبوں کی مادھوری ڈکشت‘ قرار دیا جس کے جواب میں راج کوتراپالی نے مادھوری ڈکشت سے متعلق نامناسب الفاظ کا استعمال کیا جو یہاں بیان نہیں کیے جا سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکاراوں کیلئے تضحیک آمیز الفاظ نیٹ فلیکس کو قانونی نوٹس جاری(ویب ڈیسک)بھارتی سیاسی تجزیہ نگار نے بالی ووڈ  اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور اشوریا رائےکے حوالے سے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرنے پر نیٹ فلکس کو قانونی نوٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکاراؤں مادھوری، ایشوریا کی تضحیک پر نیٹ فلکس کو نوٹسممبئی: (ویب ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکاراؤں مادھوری ڈکشٹ اور اشوریا رائے کے حوالے سے تضحیک آمیز گفتگو نشر کرنے پر نیٹ فلکس کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشوریہ اور مادھوری کے موازنے پر نازیبا گفتگو، نیٹ فلکس کو قانونی نوٹسامریکی سِٹکام ’دی بگ بینگ تھیوری‘ کے دوسرے سیزن کی پہلی قسط میں مادھوری سے متعلق شو کے دو کرداروں کے درمیان نازیبا گفتگو دکھائی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشوریہ اور مادھوری کے موازنے پر نازیبا گفتگو، جیا بچن کا ردعمل بھی آگیانیٹ فلکس کے ایک شو میں ایشوریہ رائے بچن اور مادھوری ڈکشٹ کے موازنے پر نازیبا گفتگو پر مبنی سین نشر کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف نئی بھارتی واردات - ایکسپریس اردوبھارت کے فلم پروڈیوسر نے ’’نیٹ فلکس‘‘ کے ساتھ مل کر ایک نئی پاکستان مخالف فلم بنائی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

3 بچوں کی گرفتاری، عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نوٹس لینے کی اپیل کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پولیس کی جانب سے 3 بچوں کو اٹھانے پر اسلام آباد کے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔ 👍🫤🇵🇰🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »