ایشوریہ اور مادھوری کے موازنے پر نازیبا گفتگو، جیا بچن کا ردعمل بھی آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشوریہ اور مادھوری کے موازنے پر نازیبا گفتگو، جیا بچن کا ردعمل بھی آگیا

نیٹ فلکس کے ایک شو میں ایشوریہ رائے بچن اور مادھوری ڈکشٹ کے موازنے پر نازیبا گفتگو سے متعلق جیا بچن کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے— فوٹو: فائل

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کو بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے حوالے سے نازیبا گفتگو نشر کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف امریکی سِٹکام ’دی بگ بینگ تھیوری‘ کے دوسرے سیزن کی پہلی قسط میں مادھوری سے متعلق شو کے دو کرداروں کے درمیان نازیبا گفتگو دکھائی گئی۔ یہ دیکھ کر مادھوری کے مداح اور مصنف و سوشل ایکٹیوسٹ متھون وجے کمار نے نیٹ فلکس کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا سے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے جیا بچن نے کہا کہ ’یہ بندہ پاگل ہے کیا؟ بڑی گندی زبان ہے اس کی، اسے تو پاگل خانے بھیج دینا چاہیے اور اس کی فیملی سے پوچھنا چاہیے کہ ان کے بیٹے نے جو کہا اس بارے میں ان کے کیا خیالات ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشوریہ اور مادھوری کے موازنے پر نازیبا گفتگو، نیٹ فلکس کو قانونی نوٹسامریکی سِٹکام ’دی بگ بینگ تھیوری‘ کے دوسرے سیزن کی پہلی قسط میں مادھوری سے متعلق شو کے دو کرداروں کے درمیان نازیبا گفتگو دکھائی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکاراؤں مادھوری، ایشوریا کی تضحیک پر نیٹ فلکس کو نوٹسممبئی: (ویب ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکاراؤں مادھوری ڈکشٹ اور اشوریا رائے کے حوالے سے تضحیک آمیز گفتگو نشر کرنے پر نیٹ فلکس کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شکست، شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیالاہور: (ویب ڈیسک) افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شکست پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔ Safarishi sélecteurs hon to yehi haal hota hai team ka our Watan ki izat ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنوں اور فوٹوگرافر کی گرفتاری پر عمران خان کا رد عمل بھی آگیااسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 18 مارچ کی طرح آج پھر سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی جانب سے ہمارے کارکنوں اور فوٹوگرافر پر حملے کئے گئے، انہیں گرفتار کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگیپارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگی کا واقع پیش آگیا۔ تفصیلات جانیے: Cabinetmeeting PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہولی عہد محمد بن سلمان اور چینی صدر کے درمیان گفتگو میں دونوں ممالک کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا گیا سعودی بادشاہ کو طاقت عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لینا ضروری ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »